Share this link via
Personality Websites!
472761
9208
دارُ الاِفْتَاء اہلسنت موبائل ایپلی کیشن
پیارے اسلامی بھائیو! اَلحمدُ لِلّٰہ! دعوتِ اسلامی کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے بہت ہی پیاری موبائل ایپلی کیشن بنام: Dar-ul-Ifta Ahlesunnat (دار الافتاء اہلسنت)لانچ کی ہے۔ اِس ایپلی کیشن میں آپ سینکڑوں مذہبی(Religious) اور معاشرتی(Social) سوالات کے تحریری فتاویٰ *عقائد کے مُتَعلِّق احکام *قرآن وحدیث کے مُتَعلِّق احکام *وضو، غسل اور ناپاکی کے احکام *نماز کے مُتَعلِّق مسائل *میت، نمازِ جنازہ اور وراثت کے مُتَعلِّق مسائل *مفتیانِ دعوتِ اسلامی کے اہم تربیتی اور معلوماتی ویڈیو کلپس اور بیانات *معاشرتی اور مذہبی پہلو ؤں پر رہنمائی کرتے مختلف آرٹیکلز(Articles) اور کتابیں *مفتیانِ کرام کے مختلف علمی، تربیتی اور شرعی معلومات پر مبنی سلسلے*تجارت کورس، فرض علوم کورس اور بہت ساری دینی مَعْلُومات حاصِل کر سکتے ہیں۔ یہ ایپلی کیشن اپنے موبائل میں انسٹال کر لیجیے! خود بھی فائدہ اُٹھائیے اور دوسروں کو بھی ترغیب دلائیے!
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو! عمر بھر میں ایک مرتبہحج فرض ہے اور اس کی فرضیت کا انکار کرنے والا کافر ہے ([1]) جبکہ قدرت کے باوجود حج نہ کرنے والا گناہگار ہے۔([2]) اللہ پاک قرآن کریم میں فرماتا ہے:
وَ لِلّٰهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَیْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ
تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:اور اللہ کے لیے لوگوں پر
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami