• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • کامیابی کا اَصل معیار arrow icon
    • page 23
    book-logo
    book_icon
    کامیابی کا اَصل معیار
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    472760

    9208

    مسکرائے اور فرمایا: ہمارے بار بار  بُلانے پر آپ نہیں آئے؟ علامہ تفتازانی نے عاجزی کے ساتھ عرض کیا: یارسولَ اللہ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم! مجھے مَعْلُوْم نہیں تھا کہ آپ یاد فرما رہے ہیں؟ آپ تو میری کُند ذِہنی کو جانتے ہیں، یا رسولَ اللہ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم! میں آپ کی پاک بارگاہ میں شِفَا کا طلب گار ہوں۔ عَلَّامہ تفتازانی رحمۃُ اللہ علیہ کی فریاد سُن کر دریائے رحمت جوش میں آیا، نبی رحمت، شفیعِ اُمّت صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم نے فرمایا: اپنا مُنہ کھولو! عَلَّامہ تفتازانی نے مُنْہ کھولا تو سرکارِ عالی وقار، مکی مَدَنی تاجدار صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم نے اپنا لُعاب مبارک آپ کے منہ میں ڈال دیا اور دُعا بھی فرمائی۔ 

    دُوسرے دِن جب عَلَّامہ تفتازانی رحمۃُ اللہ علیہ کلاس میں پہنچے تو آپ نے دورانِ سبق استاد صاحب سے کچھ علمی سُوالات کیے،  آپ کے باریک اور علمی سُوالات سُن کر اُستاد صاحب قاضِی شیرازی رحمۃُ اللہ علیہ نے فرمایا: اے مَسْعُود! آج تم وہ نہیں ہو، جو کل تھے۔  بتاؤ!  ماجرا کیا ہے؟ عَلَّامہ تفتازانی رحمۃُ اللہ علیہ نے استاد کو سارا واقعہ سُنایا تو استاد محترمرحمۃُ اللہ علیہ کی  آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے۔([1])

    مِرے تم خواب میں آؤ، مِرے گھر روشنی ہو گی        مِری قسمت جگا جاؤ، عِنایت یہ بڑی ہو گی([2])

    محنت کرنے والے خُوش بختوں پر بعض دفعہ ایسی کرم نوازیاں بھی ہو جاتی ہیں۔ اللہ پاک ہم سب کو محنت کرنے والا بنائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]...شذرات الذھب لابن العماد، سنۃ احدیٰ و تسعین و سبعمائۃ، جلد:8، صفحہ:548۔

    [2]...وسائل بخشش، صفحہ:391۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ہمارے مُعَاشرتی رَوَیّے
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • کامیابیوں کا اَصْل معیار
    • آیتِ کریمہ کا پسِ مَنْظَر اور صحابہ کی شان
    • شکر نِصْف اِیْمان ہے
    • جزا شُکْر گزاروں کو ملتی ہے
    • کامیابی شکر کے ساتھ بندھی ہوئی ہے
    • بغیر شکر کے کامیابی عذاب ہے
    • ناکامی ناشکر کا نتیجہ ہے
    • شکر درجے بڑھاتا ہے
    • شُکْر کے معانی اور کامیابی کے ساتھ تَعَلُّق
    • (1): احسان تسلیم کرنا
    • عُجْب ناکام کر دیتا ہے
    • غزوۂ بدر میں ایک راز کی بات
    • (2):کم پر راضِی رہنا
    • قناعت اور کامیابی کا تعلق
    • امام شافعی امام کیسے بنے...؟
    • عالیشان بنگلہ خریدنے کی خواہش
    • (3):نعمت کی حکمت پُوری کرنا
    • شکر گزاروں کے لیے ایک مثال
    • شکر گزار محنت نہیں چھوڑتا
    • عَلَّامہ تَفْتَازانی رحمۃُ اللہ علیہ پر کرم ہو گیا
    • دارُ الاِفْتَاء اہلسنت موبائل ایپلی کیشن
    • حج کی فرضیت
    • حج کے ثوابات
    • فرض حج نہ کرنے کے نقصانات
    • شعبہ حج و عمرہ کا اعلان
    • درست کیا ہے؟
    • ظالم کے شر سے نجات ملنے کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami