• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • کامیابی کا اَصل معیار arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    کامیابی کا اَصل معیار
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    472751

    9208

    کامیابی 313 کو ملی۔ کیوں؟ اِس کا راز قرآنِ کریم میں بیان ہوا، فرمایا:

    وَ لَا تَكُوْنُوْا كَالَّذِیْنَ خَرَجُوْا مِنْ دِیَارِهِمْ بَطَرًا وَّ رِئَآءَ النَّاسِ (پارہ:10، سورۂ اَنْفال:47)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان: اور ان لوگوں جیسا نہ ہونا جو اپنے گھروں سے اِتراتے ہوئے اور لوگوں کو دِکھاوا کرتے ہوئے نکلے۔

    یعنی مکہ کے غیر مسلم اپنی طاقت پر اِتْرا رہے تھے۔  روایات میں ہے: راستے میں بہت لوگوں نے انہیں کہا کہ جنگ میں نہ پڑو! واپس مکّے چلو مگر اَبُوجَہَل بدنصیب کہتا تھا: اب ہم واپس نہیں جائیں گے، ہم بہادر لوگ ہیں، ہم میدانِ بدر میں جا کر ہی دَمْ لیں گے، وہاں اپنی بہادری دِکھائیں گے، مسلمانوں کا نام صفحۂ ہستی سے مِٹا دیں گے (معاذ اللہ!)، پھر یہ سب کچھ کر چکنے کے بعد وہاں شراب پئیں گے،ناچ گانے والیاں ہمارے ساتھ ہیں، انہیں نَچا کر جشن منائیں گے ۔ ([1]) 

    اَسْتَغْفِرُ اللہ! اَسْتَغْفِرُ اللہ! پیارے اسلامی بھائیو! اللہ پاک  نے یہاں ہمیں نصیحت فرمائی کہ اے مسلمانو! جیسے غیر مسلم اپنی طاقت، اپنی افرادی قُوَّت اور اپنی مہارتوں پر اِتْرا رہے تھے، تم ایسے مت اِتْرا جانا، ورنہ جیسے ناکامی اُن کا مقدّر ہو گئی، ایسے ہی تمہارا مُقَدّر بھی ہو سکتی ہے۔

    لہٰذا ہمیں چاہیے کہ ہم شکر گزار بنیں یعنی اپنی مہارتوں، صلاحیتوں کو اپنا کمال نہیں   بلکہ اللہ پاک کی عطا سمجھیں۔ اس کی برکت سے اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! کامیابی ہمارا مقدّر ہو گی۔

    (2):کم پر راضِی رہنا

    شکر کا دوسرامعنیٰ ہے: اَلرِّضَا بِالْيَسِيرِیعنی کم پر راضی رہنا۔([2])  جو مِلا ہے، اُس پر ہم


     

     



    [1]...تفسیر بیضاوی مع حاشِیَہ شیخ زادہ، پارہ:10، سورۂ اَنْفال، زیرِ آیت:47، جلد:4، صفحہ:400 ماخوذًا۔

    [2]...معجم مقاییس اللغۃ، باب الشین والکاف وما یثلثھما، صفحہ:512۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ہمارے مُعَاشرتی رَوَیّے
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • کامیابیوں کا اَصْل معیار
    • آیتِ کریمہ کا پسِ مَنْظَر اور صحابہ کی شان
    • شکر نِصْف اِیْمان ہے
    • جزا شُکْر گزاروں کو ملتی ہے
    • کامیابی شکر کے ساتھ بندھی ہوئی ہے
    • بغیر شکر کے کامیابی عذاب ہے
    • ناکامی ناشکر کا نتیجہ ہے
    • شکر درجے بڑھاتا ہے
    • شُکْر کے معانی اور کامیابی کے ساتھ تَعَلُّق
    • (1): احسان تسلیم کرنا
    • عُجْب ناکام کر دیتا ہے
    • غزوۂ بدر میں ایک راز کی بات
    • (2):کم پر راضِی رہنا
    • قناعت اور کامیابی کا تعلق
    • امام شافعی امام کیسے بنے...؟
    • عالیشان بنگلہ خریدنے کی خواہش
    • (3):نعمت کی حکمت پُوری کرنا
    • شکر گزاروں کے لیے ایک مثال
    • شکر گزار محنت نہیں چھوڑتا
    • عَلَّامہ تَفْتَازانی رحمۃُ اللہ علیہ پر کرم ہو گیا
    • دارُ الاِفْتَاء اہلسنت موبائل ایپلی کیشن
    • حج کی فرضیت
    • حج کے ثوابات
    • فرض حج نہ کرنے کے نقصانات
    • شعبہ حج و عمرہ کا اعلان
    • درست کیا ہے؟
    • ظالم کے شر سے نجات ملنے کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami