Share this link via
Personality Websites!
472750
9208
مِلا ہے جو میرے پاس ہے۔
یعنی میرا یہ مال اللہ پاک کی عطا نہیں بلکہ میرے عِلْم کا نتیجہ ہے۔([1]) اللہ کی پناہ!
یہ خُود پسندی تھی، قارُون جب اِس میں مُبْتَلا ہوا تو اَنْجام کیا ہوا؟
فَخَسَفْنَا بِهٖ وَ بِدَارِهِ الْاَرْضَ (پارہ:20، سورۂ قصص:81)
تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان: تو ہم نے اسے اور اس کے گھر کو زمین میں دھنسادیا۔
قارُون اپنے خزانے سمیت زمین میں دَھنسا اور عبرت کا نشان بن گیا۔([2])
پتا چلا؛ نعمت جو اللہ پاک نے عطا فرمائی ہے، اس کی نسبت اللہ پاک ہی کی طرف کریں، اپنا کمال نہ سمجھیں، اگر اپنا کمال سمجھ لیا تو مِلی ہوئی کامیابی بھی ناکامی میں تبدیل ہو سکتی ہے۔
آپ غزوۂ بدر پر غور فرمائیے! *اَہْلِ مکہ کے پاس مال زیادہ *طاقت زیادہ *اَسْلحہ زیادہ *اَفْرادی قُوَّت زیادہ۔ اِس کے باوُجُود یہ لوگ 313 مسلمانوں سے شکست کھا گئے۔
آپ غزوۂ بدر سے ہٹ کر ایک تصوراتی واقعہ اپنے ذہن میں لائیے! *ایک طرف ایک ہزار کا لشکر ہے، دوسری طرف صِرْف 313 افراد ہیں *ایک ہزار کے پاس اسلحہ بھی پُورا، کھانے پینے کا سامان بھی پُورا، مہارتیں بھی زیادہ *دوسری جانِب 313 اَفْراد کے پاس اَسْلحہ بھی کم، کھانے پینے کا سامان بھی نہ ہونے کے برابر۔ ہمارا ذِہن کیا کہتا ہے: کامیابی کس کو ملے گی؟ یقیناً ہم ایک ہزار کو کامیابی کے زیادہ قریب سمجھیں گے۔ مگر غزوۂ بدر میں
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami