Share this link via
Personality Websites!
472747
9208
*حضرت موسیٰ علیہ السَّلام کی غُلامی کا شرف اُنہیں بخشا گیا *مَنْ و سَلْوٰی اُن کے لیے اُترا، اور کیسی کیسی کامیابیاں اور نعمتیں اُنہیں عطا نہیں کی گئیں مگر اُنہوں نے ناشُکری کی، شکر ادا نہیں کیا تو اُن کی نعمتوں کو عذاب میں بدل کر ذِلّت سے دوچار کر دیا گیا۔([1])
پتا چلا؛ شُکْر کامیابی کو دَوَام (یعنی ہمیشگی) دیتا ہے اور ناشکری اسی کامیابی کو ذِلّت و رُسْوائی کا سبب بنا دیتی ہے۔
حضرت کَعْبُ الْاَحْبَار جو پچھلی آسمانی کتابوں کے بھی عالِم ہیں اور قرآنِ کریم کے بھی عالِم ہیں، فرماتے ہیں:
مَا اَنْعَمَ الله عَلٰى عَبْدٍ مِّنِْ نِعْمَةٍ فِيْ الدُّنْيَا فَشَكَرَهَا لِلَّهِ، وَتَوَاضَعَ بِهَا لِلَّهِ
ترجمہ: اللہ پاک جب کسی بندے پر دُنیا میں نعمت فرماتا ہے، پس وہ بندہ شُکْر کرتا ہے اور اللہ پاک کے حُضُور عاجِزی کرتا ہے تو
اِلَّا اَعْطَاهٗ الله نَفْعَهَا فِي الدُّنْيَا وَرَفَعَ لَهُ بِهَا دَرَجَةً فِي الْآخِرَةِ
ترجمہ: (یعنی اس شکرگزار کو 2اِنْعام ملتے ہیں): (1):دُنیا میں اسے اس نعمت کا فائدہ پہنچتا ہے (2):اور آخرت میں بھی اس شکر کی بدولت درجہ بڑھا دیا جاتا ہے۔
وَمَا اَنْعَمَ الله عَلٰى عَبْدٍ مِنِ نِعْمَةٍ فِيْ الدُّنْيَا فَلَمْ يَشْكُرْهَا لِلَّهِ وَلَمْ يَتَوَاضَعْ بِهَا لِلَّهِ
ترجمہ: اور اگر اللہ پاک بندے کو نعمت عطا فرمائے مگر وہ اُس کا نہ شُکْر ادا کرے، نہ
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami