• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صُلْح حُدَیبیَہ کے 2 سبق arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    صُلْح حُدَیبیَہ کے 2 سبق
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    (1): تعمیری کاموں پر تَوَجُّہ دیجیے!

    اس سے پہلا سبق ہمیں یہ سیکھنے کو ملتا ہے کہ اگر ہم بُرائی کو جَڑ سے نہ مٹا سکیں تو ہمیں وقتی طَور پر اس سے مُنہ پھیر کر، تعمیری کاموں میں لگ جانا چاہیے۔

    آپ اس میں پیارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی حکمت و دانائی دیکھیے! اگر کفّارِ مکہ کے ساتھ یہ امن مُعَاہَدہ نہ ہوتا تو مسلمان جنگوں میں مَصْرُوف رہتے، دُور دراز قبیلوں تک اسلام کا پیغام نہ پہنچتا، دوسرے ملکوں کے بادشاہوں کو خطوط لکھنے کا موقع نہ ملتا، لہٰذا آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے وقتی طَور پر کفّارِ مکہ کے سامنے امن معاہدے کی دِیوار کھڑی کر دی اور اپنے حقیقی مشن کو آگے بڑھا دیا۔

    اسے کہتے ہیں: اِخْتلاف پر مقصد کو ترجیح دینا(یعنی Mission over Conflict)۔

    ناکامی کا ایک سبب

    ہمارے ہاں ایسا ہوتا ہے، ناکامیوں کا ایک بڑا سبب ہے جس کی طرف تَوَجُّہ نہیں دی جاتی، وہ کیا ہے؟ لوگ لڑائی جھگڑوں میں پَڑ کر اپنے اَصْل مقصد (Real aim) کو چھوڑ دیتے ہیں *مثلاً؛ بعض افراد یہ ٹھان لیتے ہیں کہ جب تک میں گھر سے فلمیں ڈرامے بند نہ کروا لُوں تب تک مجھے چین نہیں آئے گا، اب اس کے لیے کبھی بڑے بھائی سے جھگڑا، کبھی بہن کے ساتھ بدتمیزی، کبھی ماں کے ساتھ رُوٹھنا اور کبھی والِد صاحِب سے مُنہ پھیرنا، اس کا نتیجہ کیا ہوتا ہے؟ گھر والے سمجھنے کی بجائے اُلٹا بدظَن ہو جاتے ہیں۔ اس کا بہترین حل یہ ہوتا ہے کہ آپ گھر والوں کو پیار محبّت سے، حکمتِ عملی کے ساتھ سمجھائیں، اگر سمجھ جائیں تو ٹھیک، ورنہ ان کے اس کام کو دل میں بُرا جانتے ہوئے عارضِی طَور پر


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • صلح حدیبیہ حکمت و تدبیر کا بےمثال واقعہ
    • حضرت فارُوقِ اعظم اور جوشِ اِیْمانی کا مظاہَرہ
    • اُن کی جو تدبیر ہے تقدیر ہے
    • صلح حُدَیْبِیَہ سے ملنے والے 2سبق
    • (1): تعمیری کاموں پر تَوَجُّہ دیجیے!
    • ناکامی کا ایک سبب
    • (2): اچھی تدبیر اپنائیے!
    • اعمال کے بدلے سے غافِل نہ ہو جاؤ!
    • بدشگونی گُنَاہ ہے
    • کامیابی کی 2 شرطیں
    • جب کچھ سمجھ نہ آ رہی ہو تو...
    • سب سے بڑا عقلمند
    • کرشمات کا انتظار مت کیجیے!
    • میں اللہ پاک کا امتحان نہیں لیتا
    • لُومڑی بنے ہو، شیر کیوں نہ بنے...؟
    • 3 شخصوں کی دُعا قبول نہیں ہوتی
    • جن کی دُعائیں قبول نہیں ہوتیں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:نیک اعمال
    • روزانہ جائزہ لینے کا انعام
    • دارالافتاء اہلسنت ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • سُرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami