Share this link via
Personality Websites!
کے ذریعے نہ جانے کتنوں کی اِصْلاح ہو چکی ہے۔
آپ بھی یہ رسالہ حاصِل کیجیے! نیک اعمال کے مُطَابِق روزانہ جائِزہ لیجیے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! بہت فائدہ ہوگا*اَخْلاق سنوریں گے*کردار اچھا ہو گا*عادات بہتر ہوں گی *نیکیوں پر استقامت ملے گی *گُنَاہوں سے نفرت ہوگی *دِل روشن ہو گا *محبّتِ اِلٰہی نصیب ہو گی *عشقِ رسول میں اِضَافہ ہو گا *روحانیت ملے گی اور *فِکْرِ آخرت نصیب ہو گی۔
ایک اسلامی بھائی کا کہنا ہے کہ اَلحمدُ لِلّٰہ! مجھے نیک اعمال سے پیار ہے اور اس کے ذریعے روزانہ اپنا جائزہ لینے کا میرا مَعْمُول ہے۔ ایک بار میں دعوتِ اسلامی کے قافلے میں عاشقانِ رسول کے ساتھ صوبہ بلوچستان ( پاکستان ) کے سفر پر تھا۔ اِسی دَوران مجھ گنہگار پر کرم ہو گیا۔ ہوا یوں کہ رات کو جب سویا تو قسمت انگڑائی لے کر جاگ اُٹھی ، پیارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم خواب میں تشریف لے آئے، ابھی جلووں میں گُم تھا کہ آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے ارشاد فرمایا: جو قافلے میں روزانہ نیک اعمال کے رسالے سے اپنا جائزہ لیتے ہیں میں اُنہیں اپنے ساتھ جنّت میں لے جاؤں گا ۔
شکریہ کیوں کر ادا ہو آپ کا یا مصطفےٰ کہ پڑوسی خُلد میں اپنا بنایا شکریہ
پیارے اسلامی بھائیو! اَلحمدُ لِلّٰہ! دعوتِ اسلامی عِلْمِ دین کا فیضان عام کرنے میں مَصْرُوف ہے، دعوتِ اسلامی کے ITڈیپارٹمنٹ نے ایک موبائل ایپلی کیشن جاری کی ہے، جس کا نام ہے: Darul Ifta Ahlesunnat(دار الافتاء اہلسنت)۔اس ایپلی کیشن میں
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami