• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صُلْح حُدَیبیَہ کے 2 سبق arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    صُلْح حُدَیبیَہ کے 2 سبق
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نعمتوں کی برسات شروع ہو جائے گی *بعضوں کا ذِہن ہوتا ہے؛ چُونکہ میں نماز پڑھتا ہوں، لہٰذا میری دُکان میں چَوری نہیں ہو سکتی *چُونکہ میں تِلاوت کرتا ہوں، لہٰذا مجھے کوئی بڑی بیماری نہیں لگے گی *چُونکہ میں نے دُعائیں پڑھ لی ہیں، لہٰذا اَب کوئی مشقت نہیں آئے گی۔

    ایک تَو ہے کہ بندے کا اللہ پاک پر یقین پختہ ہے، یہ تَو بہت اچھی بات ہے مگر ہم نیکی کرنے کے بعدبھی تدبیر کے محتاج ہیں، اب آدمی موٹر سائیکل پر بیٹھ کر سَفَر کی دُعا تَو پڑھ لے مگر راستے میں وَن وِیلنگ(One Wheeling) شروع کر دے، پِھر کہے کہ میں نے دُعا پڑھی ہوئی ہے، لہٰذا کچھ نہیں ہو گا۔ یہ تَو تَدْبِیر کو معطّل کرنے والی بات ہے۔

    میں اللہ پاک کا امتحان نہیں لیتا

    ایک مرتبہ اللہ پاک کے نبی حضرت عیسیٰ علیہ السَّلام سے کسی نے پُوچھا: کیا آپ اللہ پاک پر تَوَکُّل (یعنی بھروسہ) رکھتے ہیں؟ فرمایا: ہاں! بالکل رکھتا ہوں۔ کہا: پِھر اس سامنے والے پہاڑ پر چڑھ کر خُود کو نیچے گِرا دیجیے! دیکھتے ہیں، آپ کا رَبّ آپ کو بچاتا ہے کہ نہیں بچاتا۔ آپ علیہ السَّلام نے بڑا خوبصُورت جواب دیا، فرمایا: میں اللہ پاک پر تَوَکُّل ضرور رکھتا ہوں مگر اس کا امتحان نہیں لیتا۔ ([1])

    دیکھیے! پیارے اسلامی بھائیو! کتنی سمجھنے کی بات ہے، ہمیں بھی غور کرنا چاہیے کہ خدانخواستہ ہم بھی کہیں اللہ پاک کا امتحان لینے کی جسارت تو نہیں کر رہے، مثلاً؛ *نماز پڑھنے جا رہے ہیں، دُکان کھلی چھوڑ دی کہ دیکھتا ہوں نماز کی برکت سے دُکان مَحْفُوظ رہتی ہے کہ نہیں رہتی؟ *گاڑی کو لاک(Lock) نہیں لگایا اور یاجَلِیْلُ کا وِرْد کر کے چلے گئے


     

     



    [1]...فیض القدیر، جلد:3، صفحہ:392، زیرِ حدیث:3445۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • صلح حدیبیہ حکمت و تدبیر کا بےمثال واقعہ
    • حضرت فارُوقِ اعظم اور جوشِ اِیْمانی کا مظاہَرہ
    • اُن کی جو تدبیر ہے تقدیر ہے
    • صلح حُدَیْبِیَہ سے ملنے والے 2سبق
    • (1): تعمیری کاموں پر تَوَجُّہ دیجیے!
    • ناکامی کا ایک سبب
    • (2): اچھی تدبیر اپنائیے!
    • اعمال کے بدلے سے غافِل نہ ہو جاؤ!
    • بدشگونی گُنَاہ ہے
    • کامیابی کی 2 شرطیں
    • جب کچھ سمجھ نہ آ رہی ہو تو...
    • سب سے بڑا عقلمند
    • کرشمات کا انتظار مت کیجیے!
    • میں اللہ پاک کا امتحان نہیں لیتا
    • لُومڑی بنے ہو، شیر کیوں نہ بنے...؟
    • 3 شخصوں کی دُعا قبول نہیں ہوتی
    • جن کی دُعائیں قبول نہیں ہوتیں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:نیک اعمال
    • روزانہ جائزہ لینے کا انعام
    • دارالافتاء اہلسنت ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • سُرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami