• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صُلْح حُدَیبیَہ کے 2 سبق arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    صُلْح حُدَیبیَہ کے 2 سبق
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ایسی صُورت میں مجھے کیا کرنا چاہیے) نصیحت فرما دیجیے! رسولِ ذیشان، مکی مدنی سلطان صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا:خُذِ الْاَمْرَ بِالتَّدْبِیْرِ جو کرنا چاہتے ہو، اس میں تَدْبِیر اِخْتیار کرو! ([1])

    سب سے بڑا عقلمند

    ایک حدیثِ پاک میں ہے: رسولِ ذیشان، مکی مدنی سلطان صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا: یَااَبَا ذَرٍّ! لَا عَقْلَ کَالتَّدْبِیْرِ تَدْبِیر سے بڑھ کر کوئی عقل نہیں۔([2])

    یعنی کام کرنے سے پہلے اس کے نتیجے کو سوچ لینا، یہ سب سے کامِل عقل ہے، جو ایسا کرتا ہے، اسے کامِل عقل مند کہا جاتا ہے۔([3])

    تدبیر کے دستِ رنگیں سے تقدیر درخشاں ہوتی ہے

    قدرت بھی مدد فرماتی ہے جب کوششِ انساں ہوتی ہے

    اور کسی شاعِر نے کہا:

    تم ستاروں کے بھروسے پہ نہ بیٹھے رہنا

    اپنی تدبیر سے تقدیر بناتے جاؤ!

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

    کرشمات کا انتظار مت کیجیے!

    پیارے اسلامی بھائیو! ہمارے ہاں ایک یہ سوچ بھی پائی جاتی ہے کہ لوگ کرشمات اور کرامات کا انتظار کرتے ہیں *جیسے میں نے دُعا کر لی ہے تو بَس ابھی چھت کھلے گی اور مجھ پر


     

     



    [1]...مشکاۃ المصابیح، کتاب الآداب، باب الحذر والتانی فی الامور، جلد: 2، صفحہ: 226، حدیث: 5057۔

    [2]...مشکاۃ المصابیح، کتاب الآداب، باب الحذر والتانی فی الامور، جلد: 2، صفحہ: 227، حدیث: 5066۔

    [3]... لمعات التنقیح، کتاب الآداب، باب الحذر والتانی فی الامور، جلد: 8، صفحہ: 317، تحت الحدیث: 5066۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • صلح حدیبیہ حکمت و تدبیر کا بےمثال واقعہ
    • حضرت فارُوقِ اعظم اور جوشِ اِیْمانی کا مظاہَرہ
    • اُن کی جو تدبیر ہے تقدیر ہے
    • صلح حُدَیْبِیَہ سے ملنے والے 2سبق
    • (1): تعمیری کاموں پر تَوَجُّہ دیجیے!
    • ناکامی کا ایک سبب
    • (2): اچھی تدبیر اپنائیے!
    • اعمال کے بدلے سے غافِل نہ ہو جاؤ!
    • بدشگونی گُنَاہ ہے
    • کامیابی کی 2 شرطیں
    • جب کچھ سمجھ نہ آ رہی ہو تو...
    • سب سے بڑا عقلمند
    • کرشمات کا انتظار مت کیجیے!
    • میں اللہ پاک کا امتحان نہیں لیتا
    • لُومڑی بنے ہو، شیر کیوں نہ بنے...؟
    • 3 شخصوں کی دُعا قبول نہیں ہوتی
    • جن کی دُعائیں قبول نہیں ہوتیں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:نیک اعمال
    • روزانہ جائزہ لینے کا انعام
    • دارالافتاء اہلسنت ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • سُرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami