• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صُلْح حُدَیبیَہ کے 2 سبق arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    صُلْح حُدَیبیَہ کے 2 سبق
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہوئے اعمال ہی کا بدلہ دیا جارہا ہے۔

    سُورۂ شُورٰی میں تو اللہ پاک نے بالکل صاف فرما دیا:

    وَ مَاۤ اَصَابَكُمْ مِّنْ مُّصِیْبَةٍ فَبِمَا كَسَبَتْ اَیْدِیْكُمْ (پارہ:25، سورۂ شوریٰ:30)

    تَرْجَمَۂ کَنْزُالْعِرْفَان:اور تمہیں جو مصیبت پہنچی وہ تمہارے ہاتھوں کے کمائے ہوئے اعمال کی وجہ سے ہے۔

    پتا چلا؛ نتیجہ ہمارے اَعْمال کا نکلتا ہے، ہمیں جو مصیبت پہنچتی ہے، چاہے وہ ناکامی کی صُورت میں ہو، تنگدستی کی صُورت میں ہو، پریشانی کی صُورت میں ہو، حادثات کی صُورت میں ہو، زیادہ تَر یہ مصیبتیں ہمیں ہمارے اَعْمال کے نتیجے میں ملتی ہیں۔ لہٰذا ہر ناکامی کا اِلْزام تقدیر پر ڈالنے کی بجائے بہتر ہے کہ ہم اپنی تَدْبِیر پر غور کیا کریں۔ اگر کسی کام میں ہمیں ناکامی ہوئی ہے تَو ضرور ہم کہیں غلطی کر گئے ہوں گے، اس غلطی کو پہچاننے کی عادَت بنانی چاہیے۔

    بدشگونی گُنَاہ ہے

    اب تَو خیر حالات بہت بگڑ چکے ہیں، لوگ تقدیر پر بھی اِلْزام کم لگاتے ہیں، اپنی ناکامی کا سارا وبال کالی بِلّی پر ڈال دیتے ہیں *کالی بِلّی رستہ کاٹ گئی تھی *گھر چلانے کا فَن خُود کو نہیں آتا ، شادِی ناکام ہو گئی، لڑائی جھگڑے اور طلاق تک بات پہنچ گئی تو اِلْزام صَفر کے مہینے پر کہ صَفَر کا مہینا مَنْحُوْس ہے، لہٰذا شادِی چَل نہیں پائی *گاڑی خُود ٹھیک سے نہیں چلا رہے تھے، دورانِ ڈرائیونگ(Driving) کال سُن رہے تھے، اَوور سپیڈ(Over speed) چل رہے تھے مگر خدانخواستہ ایکسیڈنٹ(Accident) ہو گیا تو اِلْزام ایمبولینس(Ambulance) کی آواز پر ڈال دیا کہ گھر سے نکلتے ہی ایمبولینس کی آواز سُن لی تھی، لہٰذا یہ مسئلہ ہو گیا *سَفر پر جانے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • صلح حدیبیہ حکمت و تدبیر کا بےمثال واقعہ
    • حضرت فارُوقِ اعظم اور جوشِ اِیْمانی کا مظاہَرہ
    • اُن کی جو تدبیر ہے تقدیر ہے
    • صلح حُدَیْبِیَہ سے ملنے والے 2سبق
    • (1): تعمیری کاموں پر تَوَجُّہ دیجیے!
    • ناکامی کا ایک سبب
    • (2): اچھی تدبیر اپنائیے!
    • اعمال کے بدلے سے غافِل نہ ہو جاؤ!
    • بدشگونی گُنَاہ ہے
    • کامیابی کی 2 شرطیں
    • جب کچھ سمجھ نہ آ رہی ہو تو...
    • سب سے بڑا عقلمند
    • کرشمات کا انتظار مت کیجیے!
    • میں اللہ پاک کا امتحان نہیں لیتا
    • لُومڑی بنے ہو، شیر کیوں نہ بنے...؟
    • 3 شخصوں کی دُعا قبول نہیں ہوتی
    • جن کی دُعائیں قبول نہیں ہوتیں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:نیک اعمال
    • روزانہ جائزہ لینے کا انعام
    • دارالافتاء اہلسنت ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • سُرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami