• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِتِّفاق میں برکت ہے arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    اِتِّفاق میں برکت ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    472643

    9203

    رسّی کو تھام لیا جو کبھی نہیں ٹوٹے گی ۔

    اب اس لحاظ سے آیتِ کریمہ کا مطلب یہ بنے گا کہ اے اِیْمان والو...!! مَحْبُوبِ ذیشان صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کے دامنِ کرم کو مضبوط تھام لو! آپس کے لڑائی جھگڑے سب چھوڑو! عشقِ مصطفےٰ سینوں میں سجا کر سب آپس میں ایک ہو جاؤ!

    باہمی محبّت  اَنمول نعمت ہے

    پارہ:10، سورۂ اَنفال، آیت:63 میں اِرشاد ہوتا ہے:

    وَ اَلَّفَ بَیْنَ قُلُوْبِهِمْؕ-لَوْ اَنْفَقْتَ مَا فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا مَّاۤ اَلَّفْتَ بَیْنَ قُلُوْبِهِمْ وَ لٰكِنَّ اللّٰهَ اَلَّفَ بَیْنَهُمْؕ-

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان: اور اس نے مسلمانوں کے دِلوں میں اُلفت پیدا کردی۔ اگر تم زمین میں جو کچھ ہے سب خرچ کر دیتے تب بھی ان کے دِلوں میں اُلفت پیدا نہ کر سکتے تھے لیکن اللہ نے ان کے دِلوں کو مِلادیا۔

    مشہور مفسرِ قُرآن، حکیم الاُمّت مُفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ اس آیتِ کریمہ کے تحت فرماتے ہیں: عرب کی آپس میں دشمنیوں اور سختیِ دِل کا یہ حال تھا کہ وہ قبیلوں اور خاندانوں میں بٹے ہوئے تھے، اگر ایک قبیلے کا آدمی دوسرے قبیلے کے بچے کو تھپڑ مار دیتا تو دونوں قبیلے تِیْر اور تلوارَیں لے کر مُقابلے میں آجاتے اور بہت خُون رَیْز جنگ ہوتی، جو صدیوں تک باقی رہتی۔ مدینہ کے اَنصار (یعنی) اَوْس اور خَزْرَج میں 120 سال سخت جنگ رہی، ان کے ملنے کی کوئی اُمِّید ہی نہ تھی۔ دُرود ہوں اس ذاتِ کریم (صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم) پر جس نے ان سب کو ایک کر دیا،  ایسا ایک کہ وہ لوگ چند جسم اور ایک دِل بلکہ ایک جان بن گئے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • دوست سے نفرت کیوں ہوئی...؟
    • آپسی اِختِلاف بُزدِل اور کمزور بناتے ہیں
    • الگ الگ رہنا شیطان کی طرف سے ہے
    • اسلام اور نفرت مٹاؤ تحریک
    • ہمارے نبی اللہ پاک کی بھیجی ہوئی مضبوط رَسّی ہیں
    • باہمی محبّت اَنمول نعمت ہے
    • گُنَاہ مٹانے والا آسان عَمَل
    • مسلمانوں کی مثال ایک عمارت جیسی ہے
    • اِتِّفاق قانونِ فِطْرت ہے
    • تعلقات کی بنیاد اللہ پاک کی رِضا پر رکھئے!
    • اِسْلامی اَخُوَّت و بھائی چارے کے فضائل
    • اِتِّفاق و اتحاد بڑھانے کے طریقے
    • (1):سلام کو عام کیجئے...!
    • (2):مُصافَحہ (یعنی ہاتھ ملانے) کی عادَت بنائیے!
    • (3):جذبۂ اِیْثار پیدا کیجئے...!
    • (4): خیر خواہ بنیئے...!
    • آپس میں ہمدردی (Mutual sympathy) کے مختصر فضائل
    • نیک عمل نمبر 44
    • مصافحہ و معانقہ کے آداب
    • ( اعلان )
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • مصافحہ و معانقہ کے بقیہ آداب
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،16جولائی 2026ء
    • *گھر میں داخل ہوتے وقت کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami