• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِتِّفاق میں برکت ہے arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    اِتِّفاق میں برکت ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    472639

    9203

    پیارے اسلامی بھائیو! ہمیں آپس میں لڑائی جھگڑا کرنے کے بجائے ایک دوسرے کی ہمدردی اور غمگساری کرنی چاہئے۔مسلمان ایک دوسرے کو مارنے، کاٹنے اور لُوٹنے والا نہیں ،بلکہ نفرتیں مٹانے والا، محبتیں بڑھانے والا ہوتا ہے۔

    آپسی اِختِلاف بُزدِل اور کمزور بناتے ہیں

    پارہ:10، سورۂ اَنفال، آیت:46 میں اِرشاد ہوتا ہے:

    وَ لَا تَنَازَعُوْا فَتَفْشَلُوْا وَ تَذْهَبَ رِیْحُكُمْ

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان : اور آپس میں بے اِتِّفاقی نہ کرو ورنہ تم بزدل ہوجاؤ گے اور تمہاری ہوا (قوت) اکھڑ جائے گی

    یعنی اے اِیمان والو! اگر تم آپس میں لڑو جھگڑو گے، اِختلافات میں پڑو گے تو تمہاری شان و شوکت ختم ہو جائے گی اور فتح و نُصرت کی رحمت بھری ہوا تمہاری طرف تَوَجُّہ نہ کرے گی، پھر تم کامیابی حاصِل نہ کر پاؤ گے۔([1])

    الگ الگ رہنا  شیطان کی طرف سے ہے

    صحابئ رسول حضرت ثَعْلَبَہ خُشَنِی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: لوگوں کی عادت تھی کہ دورانِ سَفَر کسی گھاٹی یا وادی میں ٹھہرتے تو پھیل جاتے (یعنی الگ الگ ہو کر بیٹھ جاتے)، اس پر اللہ پاک کے پیارے رسول، رسولِ مَقْبُول  صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا: بے شک تمہارا ان گھاٹیوں اور وادیوں میں الگ الگ ٹھہرنا شیطان کی طرف سے ہے، اس کے بعد لوگ جب بھی کسی جگہ پڑاؤ کرتے تو ایک جگہ مِل کر رہتے۔ ([2])


     

     



    [1]...تفسیرِ نعیمی، پارہ:10، سورۂ انفال، زیر آیت:46، جلد:10، صفحہ:26، 27ملخصاً۔

    [2]...ابوداؤد، کتاب الجہاد، باب مایؤمر ...الخ، صفحہ:418، حدیث:2628۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • دوست سے نفرت کیوں ہوئی...؟
    • آپسی اِختِلاف بُزدِل اور کمزور بناتے ہیں
    • الگ الگ رہنا شیطان کی طرف سے ہے
    • اسلام اور نفرت مٹاؤ تحریک
    • ہمارے نبی اللہ پاک کی بھیجی ہوئی مضبوط رَسّی ہیں
    • باہمی محبّت اَنمول نعمت ہے
    • گُنَاہ مٹانے والا آسان عَمَل
    • مسلمانوں کی مثال ایک عمارت جیسی ہے
    • اِتِّفاق قانونِ فِطْرت ہے
    • تعلقات کی بنیاد اللہ پاک کی رِضا پر رکھئے!
    • اِسْلامی اَخُوَّت و بھائی چارے کے فضائل
    • اِتِّفاق و اتحاد بڑھانے کے طریقے
    • (1):سلام کو عام کیجئے...!
    • (2):مُصافَحہ (یعنی ہاتھ ملانے) کی عادَت بنائیے!
    • (3):جذبۂ اِیْثار پیدا کیجئے...!
    • (4): خیر خواہ بنیئے...!
    • آپس میں ہمدردی (Mutual sympathy) کے مختصر فضائل
    • نیک عمل نمبر 44
    • مصافحہ و معانقہ کے آداب
    • ( اعلان )
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • مصافحہ و معانقہ کے بقیہ آداب
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،16جولائی 2026ء
    • *گھر میں داخل ہوتے وقت کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami