Share this link via
Personality Websites!
472636
9203
پہنچائے گا اور اُس کی دنیا و آخرت کے کاموں کی کفایت بھی کرے گا اور اس کے ساتھ ساتھ میں اُس کا گواہ ہوں گا (یا یہ فرمایا کہ) میں اس کی شفاعت کروں گا۔ شعب الایمان، باب فی تعظیم النبی ، جلد:2، صفحہ:218، حدیث:1583ملتقطاً۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
فرمانِ مصطفےٰ صَلّی اللہ عَلَیْہ وآلِہ وسَلَّم:اَفْضَلُ الْعَمَلِ اَلنِّيَّۃُ الصَّادِقَۃُ سچی نیت سب سے افضل عمل ہے۔ ([1]) اے عاشقانِ رسول! ہر کام سے پہلے اچھی اچھی نیتیں کرنے کی عادت بنائیے کہ اچھی نیت بندے کو جنت میں داخِل کر دیتی ہے۔ بیان سننے سے پہلے بھی اچھی اچھی نیتیں کر لیجئے! مثلاً نیت کیجئے! *عِلْم حاصل کرنے کے لئے پورا بیان سُنوں گا * با اَدب بیٹھوں گا *دورانِ بیان سُستی سے بچوں گا *اپنی اِصْلاح کے لئے بیان سُنوں گا *جو سُنوں گا دوسروں تک پہنچانے کی کوشش کروں گا۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
واقعہ بیان کیا جاتا ہےکہ 2 دوست (Friends)تھے، آپس میں بڑی گہری محبّت تھی، ایک مرتبہ یُوں ہوا کہ آفس سے چھٹیاں آ رہی تھیں، دونوں نے مِل کر کہیں جانے کا پروگرام بنایا۔ بات طَے ہو گئی، وقت، تاریخ اور جگہ سب کچھ طَے کر لیا۔ اب چھٹیاں ہوئیں، دونوں دوست اپنے اپنے گھر کو چلے گئے، جب مقررہ تاریخ آئی تو ایک دوست اپنی تیاری کر کے،
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami