• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آخری لمحات arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    آخری لمحات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بادشاہوں کے عبرتناک جملے

    پیارے اسلامی بھائیو! جن کو یہ دُنیا ملی اور خُوب ملی، کثرت سے ملی، جن کو اِخْتیارات دئیے گئے، جن کے اُوپَر نیچے، آگے پیچھے دُنیا ہی دُنیا تھی، سارِی زندگی اس دُنیا کے اندر گزار کر، آخر انہوں نے اپنی زندگی کے تجربات کا نتیجہ کیا نکالا، نچوڑ کیا نکالا، تھوڑا اُس نچوڑ پر غور کیجیے!  *خلیفہ عبد الملک بن مروان بڑے ٹھاٹھ والا بادشاہ تھا، جب اس کا آخری وقت آیا تو کسی نے پوچھا: اس وقت آپ خُود کو کیسا محسوس کر رہے ہیں؟ عبد الملک بن مروان بولا: بالکل ویسا ہی محسوس کر رہا ہوں، جیسا قرآنِ کریم نے فرمایا :

    وَ لَقَدْ جِئْتُمُوْنَا فُرَادٰى كَمَا خَلَقْنٰكُمْ اَوَّلَ مَرَّةٍ وَّ تَرَكْتُمْ مَّا خَوَّلْنٰكُمْ وَرَآءَ ظُهُوْرِكُمْۚ- (پارہ:7، سورۂ انعام:94)

    تَرْجَمَۂ کَنْزُالْعِرْفان:اور بیشک تم ہمارے پاس اکیلے آئے جیسا ہم نے تمہیں پہلی مرتبہ پیدا کیا تھا اورتم اپنے پیچھے وہ سب مال و متاع چھوڑ آئے جو ہم نے تمہیں دیا تھا۔

    یہ آیت پڑھتے ہی اس کا دَم نکل گیا۔([1])

    *خلیفہ ہارُونُ الرَّشید بھی بہت رُعب و دبدبے والا بادشاہ تھا، جب اس کی موت کا وقت آیا تو اس نے اپنا کفن منگوایا اور اسے اُلٹ پلٹ کر کے بار بار دیکھنے لگا، پِھر یہ آیت پڑھی: ([2])

    مَاۤ اَغْنٰى عَنِّیْ مَالِیَهْۚ(۲۸) هَلَكَ عَنِّیْ سُلْطٰنِیَهْۚ(۲۹) (پارہ:29،سورۂ  حَاقَّہ:28، 29)

    تَرْجَمَۂ کَنْزُالْعِرْفان:میرا مال میرے کچھ کام نہ آیا۔میرا سب زور جاتا رہا۔


     

     



    [1]...احیاء العلوم  الدین، کتاب ذکر الموت و ما بعدہ، الباب الخامس، جلد:4، صفحہ:582۔

    [2]...احیاء العلوم  الدین، کتاب ذکر الموت و ما بعدہ، الباب الخامس، جلد:4، صفحہ:582۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • چند سبق آموز آیاتِ کریمہ
    • آہ! وہ آخری لمحات...!!
    • آدھی آنکھوں والے لوگ
    • شکر ہے ہم بچ گئے
    • ہم میں نصیحت، اُن میں عبرت ہے
    • قبریں سب کی ایک جیسی
    • بادشاہوں کے عبرتناک جملے
    • اپنے آخری لمحات سنوار لیجیے...!!
    • دُنیا کی مثال پھٹے ہوئے کپڑے جیسی ہے
    • ابتدا اَیسی ہے تو انتہا کیا ہو گی
    • دو اہم ترین سفر
    • اعتبار آخری لمحات کا ہے
    • ڈرو...!! پلٹنے کے دِن سے
    • بس! 2 ہی صُورتیں ہیں
    • چھوڑو جی! عیش کرنے دو...!!
    • آخری لمحات کی تیاری ابھی سے کیجیے !
    • جنّت میں جانے کا آسان نسخہ
    • اللہ پاک جس سے بھلائی کا ارادہ فرما لے
    • ایک خوبصُورت نصیحت
    • قابِلِ رشک موت
    • دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغان کا تعارف
    • نماز کا پابند ہو گیا
    • نیک اعمال موبائِل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • اہلِ خانہ پر خرچ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami