• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آخری لمحات arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    آخری لمحات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    چیزوں کو دیکھتے تھے، اُن کے مُنہ میں پانی آیا، دِل رشک اور حسرت سے بیتاب ہوئے، کہنے لگے: واہ! وا...!! کیا شان و شوکت ہے،کاش! ہمیں بھی ایسے خزانے ملے ہوتے۔

    مگر اگلے ہی دِن جب قارُون اپنے غرور، تکبر اور گُنَاہوں کے سبب اپنے خزانے سمیت زمین کے اندر دھنسا دیا گیا، اب وہ رشک کرنے والے، آدھی آنکھ سے دیکھنے والے، اب اُن کی آنکھیں پُوری کھل گئیں، اب بولے:

    لَوْ لَاۤ اَنْ مَّنَّ اللّٰهُ عَلَیْنَا لَخَسَفَ بِنَاؕ- (پارہ:20، سورۂ قصص:82)

    تَرْجَمَۂ کَنْزُالْعِرْفان:اگر الله ہم پر احسان نہ فرماتا تو ہمیں بھی دھنسا دیتا۔

    یعنی خُدا کا کرم ہو گیا...!! شکر ہے ہمیں ایسا خزانہ نہیں ملا، ورنہ ہم بھی زمین کے اندر دھنس جاتے۔ ([1])

    پیارے اسلامی بھائیو!دیکھیے! جب آدمی کی پُوری آنکھیں کھل جاتی ہیں، جب آخری لمحات پر بھی غور ہو جاتا ہے، تب حسرتیں ہی بدل جاتی ہیں، زاویۂ نگاہ ہی تبدیل ہو جاتا ہے۔ 

    ہم میں نصیحت، اُن میں عبرت ہے

    بِشْر بن مَروان ایک حکمران تھا، اس کا جب آخری وقت آیا تو کہنے لگا: خُدا کی قسم! میرا دِل چاہتا ہے کہ کاش! میں ایک حبشی غُلام ہوتا، پُورے شہر میں سب سے بُرے حالات میرے ہی ہوتے، میں بکریاں چرایا کرتا، کاش! میں حکمران نہ ہوتا۔

    جب یہ خبر حضرت شقیق بلخی رحمۃُ اللہ علیہ کے پاس پہنچی تو آپ  نے فرمایا:

    اَلْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي جَعَلَهُمْ يَفِرُّونَ اِلَيْنَا وَ لَا نَفِرُّ اِلَيْہِمْ

    ترجمہ: خُدا کا شکر ہے کہ یہ  لوگ آخری وقت ہم جیسے بننے کی خواہش کرتے ہیں مگر ہم کسی


     

     



    [1]...سیرت الانبیاء، صفحہ:619-623 ملخصاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • چند سبق آموز آیاتِ کریمہ
    • آہ! وہ آخری لمحات...!!
    • آدھی آنکھوں والے لوگ
    • شکر ہے ہم بچ گئے
    • ہم میں نصیحت، اُن میں عبرت ہے
    • قبریں سب کی ایک جیسی
    • بادشاہوں کے عبرتناک جملے
    • اپنے آخری لمحات سنوار لیجیے...!!
    • دُنیا کی مثال پھٹے ہوئے کپڑے جیسی ہے
    • ابتدا اَیسی ہے تو انتہا کیا ہو گی
    • دو اہم ترین سفر
    • اعتبار آخری لمحات کا ہے
    • ڈرو...!! پلٹنے کے دِن سے
    • بس! 2 ہی صُورتیں ہیں
    • چھوڑو جی! عیش کرنے دو...!!
    • آخری لمحات کی تیاری ابھی سے کیجیے !
    • جنّت میں جانے کا آسان نسخہ
    • اللہ پاک جس سے بھلائی کا ارادہ فرما لے
    • ایک خوبصُورت نصیحت
    • قابِلِ رشک موت
    • دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغان کا تعارف
    • نماز کا پابند ہو گیا
    • نیک اعمال موبائِل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • اہلِ خانہ پر خرچ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami