• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آخری لمحات arrow icon
    • page 32
    book-logo
    book_icon
    آخری لمحات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت

    فرمانِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم:بے شک اللہ پاک ہر جمعہ کی رات کے شروع سے لے کر آخر تک اور ہر رات کے آخری تہائی حصہ میں دنیا کے آسمان پر تَجَلِّی فرماتا ہے اور فرشتے کو حکم دیتا ہے،جو یہ اِعلان کرتا ہے * ہے کوئی مانگنے والا کہ  میں اُس کو عطا کروں * ہے کوئی توبہ کرنے  والا کہ میں اُس کی توبہ قبول کروں *ہے کوئی بخشش مانگنے والا کہ میں اُس کو بخش دوں۔ اے نیکی چاہنے والے ! (نیکی کے کام میں)جلدی کراور اے گناہ کے چاہنے والے (گناہ کرنے سے )باز آجا۔([1])

    (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ

    فرمانِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم: جو شخص جمعہ والے دن فجر کی نماز سے پہلے 3مرتبہ اَسْتَغْفِرُ الله الَّذِيْ لَا اِلٰهَ اِلّا هُوَ وَ اَتُوْبُ اِلَيْهِ پڑھے، اُس کے گناہ بخش دیئے جائیں گے، اگرچہ سمندر کی جھاگ سے زیادہ ہوں۔([2])



    [1]...کتاب النزول للدار قطنی،ذکر الراویۃ عن امیر المؤمنین علی...الخ،صفحہ: 92،حدیث:3۔

    [2]...معجم الاَوسط،جلد:5 ،صفحہ: 392،حدیث:7717۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • چند سبق آموز آیاتِ کریمہ
    • آہ! وہ آخری لمحات...!!
    • آدھی آنکھوں والے لوگ
    • شکر ہے ہم بچ گئے
    • ہم میں نصیحت، اُن میں عبرت ہے
    • قبریں سب کی ایک جیسی
    • بادشاہوں کے عبرتناک جملے
    • اپنے آخری لمحات سنوار لیجیے...!!
    • دُنیا کی مثال پھٹے ہوئے کپڑے جیسی ہے
    • ابتدا اَیسی ہے تو انتہا کیا ہو گی
    • دو اہم ترین سفر
    • اعتبار آخری لمحات کا ہے
    • ڈرو...!! پلٹنے کے دِن سے
    • بس! 2 ہی صُورتیں ہیں
    • چھوڑو جی! عیش کرنے دو...!!
    • آخری لمحات کی تیاری ابھی سے کیجیے !
    • جنّت میں جانے کا آسان نسخہ
    • اللہ پاک جس سے بھلائی کا ارادہ فرما لے
    • ایک خوبصُورت نصیحت
    • قابِلِ رشک موت
    • دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغان کا تعارف
    • نماز کا پابند ہو گیا
    • نیک اعمال موبائِل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • اہلِ خانہ پر خرچ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami