Share this link via
Personality Websites!
نہ تھا۔ایک رات خواب میں سفید لباس پہنے باعمامہ بزرگ کی خواب میں زیارت ہوئی، میں نہیں جانتا تھا کہ یہ کون ہیں، خواب ہی میں کسی نے بتایا کہ یہ امیر ِاہلسنّت مولانا محمد الیاس عطّار قادری دَامَت بَرَکَاتُہم الْعَالِیَہ ہیں ، آپ نے اپنے مبارَک ہاتھوں سے میرے سر پر عمامہ سجایا، الحمد للہ ! اس کے بعد میرے دل میں پیر و مرشد کی محبت اور بڑھ گئی۔ دینی ماحول کی بَرَکت سے اَلحمدُ لِلّٰہ!دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے ذریعے دین اسلام کی خدمت میں مصروف ہوں۔
یہاں سنّتیں سیکھنے کو ملیں گی دِلائے گا خوفِ خدا دینی ماحول
تُو آ بے نَمازی، ہے دیتا نمازی خدا کے کرم سے بنا دینی ماحول
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو!نیک بننے اور نیک اعمال میں اضافے کے لیے دعوتِ اسلامی کے I.T ڈیپارٹمنٹ نے ایک موبائِل ایپلی کیشن جاری کی ہے، جس کا نام ہے: نیک اعمال (Neik Amaal) یہ ایپلی کیشن اپنے موبائل میں انسٹال کر لیجیے، اس ایپلی کیشن میں: اسلامی بھائیوں، اسلامی بہنوں اور طالب علموں کے لیے الگ، الگ رسائل موجود ہیں *اس کو6مختلف زبانوں *انگریزی *اردو *ہندی *بنگلہ* گجراتی اور *سندھی میں استعمال کیا جا سکتا ہے *اس میں مختلف نیک اَعْمَال پر مبنی سُوالات دئیے گئے ہیں *ہر سُوال کے نیچے 30 خانے ہیں، روزانہ اپنی مرضی کا کوئی بھی وقت مقرر کر کے اپنے اَعْمَال کا جائزہ لیجیے، اس کے مُطَابق زِندگی گزارئیے، اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!اس کی بَرَکت سے گُنَاہوں سے بچنے اور نیکیاں کرنے کا ذہن بنے
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami