• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آخری لمحات arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    آخری لمحات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کوئی بُرائی نہیں ہے، غریب ہونا تو ویسے ہی فضیلت کی بات ہے، حدیثوں میں غریبوں کے فضائل بیان ہوئے ہیں۔ بات آخری لمحاتکی ہے*آہ! وہ وقت جب یہ پُوری دُنیا اپنی تمام تَر خُوبصُورتیوں کے ساتھ ہمارے لیے  ایک کھوٹے سِکّے کے برابر بھی نہیں رہے گی *جب ہماری آنکھوں سے ہماری بےبسی ٹپک رہی ہو گی *گاڑی گیراج میں کھڑی ہے مگر ہمارے کسی کام کی نہیں رہے گی *بینک میں لاکھوں روپیہ رکھا ہے، مگر ہمارے کسی کام کا نہیں رہا *بیٹے بیٹیاں اردگرد موجود ہیں، رشتے دار جمع ہیں *ڈاکٹر اپنی تمام تَر کوششوں میں مَصْرُوف ہیں مگر افسوس! اب کوئی کچھ نہیں کر سکتا *اس لمحے ہمارے عزیز، ہمارے ناز اُٹھانے والے بھی کہہ رہے ہوتے ہیں: سُورۂ یٰسین شریف پڑھو! جان آسانی سے نکل جائے گی۔

    *آہ! ملک الموت علیہِ السَّلام  تشریف لا چکے ہیں *آنکھیں چھت پر لگی ہیں *جان گلے میں اٹکی ہے *پِھر ایک ہی جھٹکا لگا، آخری ہچکی آئی *ایک گہری سانس کھینچی  اور یہ پُوری دُنیا،قریباً 51 کروڑ مربع کلو میٹرکی یہ زمین اپنی ساری وسعتوں کے ساتھ ہم پر تنگ ہو گئی۔

    پیارے اسلامی بھائیو! یہ آخری لمحہ ہمارا کیسے کٹے گا؟ احساسات کیا ہوں گے؟ جذبات کیا ہوں گے؟ اس وقت ہمارے دِل میں حسرتیں کیا ہوں گی؟ ان پر غورکرنا چاہیے ۔

    ابتدا اَیسی ہے تو انتہا کیا ہو گی

    ایک مرتبہ امامِ حَسَن بصری رحمۃُ اللہ علیہ ایک مریض کے پاس تشریف لائے، اس وقت اس پر نزع کی کیفیت طاری تھی، امامِ حَسَن بصری رحمۃُ اللہ علیہ نے حالت دیکھ کر فرمایا: جس معاملے کی ابتدا اَیسی ہو، اس کی انتہا سے ڈرنا چاہیے  اور جس کی انتہا ایسی ہو، اس کی ابتدا سے کنارہ کشی اِخْتیار کرنی چاہیے۔([1])


     

     



    [1]... احیاء العلوم والدین، کتاب ذکر الموت وما بعدہ، الباب الخامس ، جلد:4، صفحہ:584 بتغير۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • چند سبق آموز آیاتِ کریمہ
    • آہ! وہ آخری لمحات...!!
    • آدھی آنکھوں والے لوگ
    • شکر ہے ہم بچ گئے
    • ہم میں نصیحت، اُن میں عبرت ہے
    • قبریں سب کی ایک جیسی
    • بادشاہوں کے عبرتناک جملے
    • اپنے آخری لمحات سنوار لیجیے...!!
    • دُنیا کی مثال پھٹے ہوئے کپڑے جیسی ہے
    • ابتدا اَیسی ہے تو انتہا کیا ہو گی
    • دو اہم ترین سفر
    • اعتبار آخری لمحات کا ہے
    • ڈرو...!! پلٹنے کے دِن سے
    • بس! 2 ہی صُورتیں ہیں
    • چھوڑو جی! عیش کرنے دو...!!
    • آخری لمحات کی تیاری ابھی سے کیجیے !
    • جنّت میں جانے کا آسان نسخہ
    • اللہ پاک جس سے بھلائی کا ارادہ فرما لے
    • ایک خوبصُورت نصیحت
    • قابِلِ رشک موت
    • دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغان کا تعارف
    • نماز کا پابند ہو گیا
    • نیک اعمال موبائِل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • اہلِ خانہ پر خرچ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami