• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • خُود سے بیگانے لوگ arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    خُود سے بیگانے لوگ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کیا ہم خُود کو یاد رکھے ہوئے ہیں...؟

    اب یہاں وہ لوگ غور کریں؛ *جو نماز نہیں پڑھتے *جو نیکیاں نہیں کرتے *اللہ پاک کو یاد نہیں کرتے *افسوس! ہمارے مُعَاشرے میں ایسے بھی لوگ ہیں جو سال میں صِرْف 2نمازیں یعنی عیدُ الْفِطْر اور عیدُ الْاَضْحٰی کی ہی نماز پڑھتے ہیں، اس کے عِلاوہ کبھی مسجد کا رُخ ہی نہیں کرتے *بعض ایسے بھی ہیں، جو یہ 2نمازیں بھی نہیں پڑھتے *ایسے بھی ہیں  جنہیں دِن بھر خُدا کا نام لینے کی توفیق ہی نہیں ملتی، صبح نماز قضا کر کے اُٹھتے ہیں، رات کو فلمیں دیکھتے سو جاتے ہیں *گالیاں، گندی باتیں، ان کے مُنہ پر سجی ہوتی ہیں، ہاں! خُدا کا نام ہے جو انہیں یاد ہی نہیں آتا *کتنے ہیں جو دُنیاوِی مُعامَلات میں کھوئے ہوئے ہیں *پہلے ایک کاروبار تھا، اب دوسرا بھی بنا لیا، مَصْروفیت اور بڑھ گئی *پِھر 3شاخیں کھول لِیں مصروفیت اور بڑھ گئی، ہر طرف سے مال ہی مال آ رہا ہے اور بندہ اس کے اندر دھنستا چلا جا رہا ہے *کتنے ہیں جنہیں مال و دولت اور دُنیاوِی عہدے اور مَنْصَبْ کی طلب ہی راتوں کو سونے نہیں دیتی، کاش! مجھے گاڑی مل جائے، کاش! میرے پاس بھی بڑا سا بنگلہ ہو، کاش! مجھے فُلاں نَوکری مِل جائے تو امیر ہو جاؤں، بَس انہیں فِکروں میں ہیں؛

    صُبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے              عُمْر یُونہی تمام ہوتی ہے

    ان چکروں میں پڑ کر *کتنی نمازیں قضا ہوئیں، یاد ہی نہیں ہے *کتنے روزے چھوٹے مَعْلُوْم ہی نہیں ہے *کہاں کہاں رِشْوتیں دے  کر گُنَاہوں میں گرفتار ہو رہے ہیں، احساس ہی نہیں ہے *کتنے جُھوٹ بَول چکے ہیں *سُود کی آفت میں پھنس رہے ہیں *دوسروں کو دھوکا دے کر اپنے لیے جہنّم کما رہے ہیں، ان باتوں کی طرف تَوَجُّہ ہی نہیں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • روزِ قیامت اَندھا کر کے اُٹھایا جائے گا
    • عذابِ اِلٰہی کا پہلا دروازہ
    • کیا ہم خُود کو یاد رکھے ہوئے ہیں...؟
    • (1): خُود کو بُھولنا؛ یعنی گُنَاہ بُھول جانا
    • گُنَاہ بُھولنے کی مثالیں
    • گُنَاہ کو کم سمجھنا مُنَافِقْ کی نشانی
    • بڑے اور چھوٹے گُنَاہ میں فرق
    • (2): خُود کو بُھولنا ؛ یعنی دوسروں کو سمجھانا، خُود کو بھولنا
    • ہم اور ہمارے حالات
    • نجات اپنی اِصْلاح سے ملے گی
    • آگ کی قینچیاں
    • تم جہنّم میں کیوں پہنچ گئے...؟
    • (3): خُود کو بھولنا؛ یعنی موت کو بُھولنا
    • کھیل کتنوں کا بگاڑا موت نے
    • انسان، موت اور اُمِّید کی مثال
    • موت کی یاد کے فضائِل
    • (4): خُود کو بُھولنا؛ یعنی اپنی اَوْقات بُھول جانا
    • کیا تُو مجھے عاجِز بتائے گا؟
    • فرعون جب خُود کو بُھول گیا
    • جنّت میں نہ جائے گا
    • (5): خُود کو بُھولنا؛ یعنی اپنی اہمیت بُھول جانا
    • انسان کی اَصْل قیمت
    • ہم اور وقت کی بےقدری
    • خُود کو بُھول جانے کا سبب
    • تفسیر صراطُ الجنان موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami