• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • خُود سے بیگانے لوگ arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    خُود سے بیگانے لوگ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اللہ پاک فرمائے گا:

    كَذٰلِكَ اَتَتْكَ اٰیٰتُنَا فَنَسِیْتَهَاۚ-وَ كَذٰلِكَ الْیَوْمَ تُنْسٰى(۱۲۶) (پارہ:16، سورۂ طہ:126)

    تَرْجَمَۂ کَنْزُالْعِرْفَان: اسی طرح ہماری آیتیں تیرے پاس آئی تھیں تو تُو نے انہیں بُھلا دیا اور آج اسی طرح تجھے چھوڑ دیا جائے گا۔

    اللہ اکبر! پتا چلا؛ جب بندا اللہ پاک کو، اللہ پاک کے ذِکْر کو بُھول جاتا ہے تو اُسے اُس کی اپنی ہی ذات بُھلا دی جاتی ہے، جب اُس کی اپنی ہی ذات بُھلا دی جائے تو   نتیجے بھیانک ہو جاتے ہیں۔

    عذابِ اِلٰہی کا پہلا دروازہ

    یہاں یہ بھی یاد رکھنا چاہیے کہ  خُود کو بُھول جانا عذابِ اِلٰہی کا دَرْوازہ ہے، جب بندہ خُود کو بُھول جاتا ہے تو خُود اپنے پیروں پر چل کر عذابِ اِلٰہی کی طرف بڑھتا چلا جاتا ہے، بڑھتا چلا جاتا ہے، یہاں تک کہ عذاب میں گرفتار ہو جاتا ہے۔اللہ پاک نے پچھلی قوموں کا ذِکْر کیا، فرمایا:

    فَلَمَّا نَسُوْا مَا ذُكِّرُوْا بِهٖ (پارہ:7، سورۂ انعام:44)

    تَرْجَمَۂ کَنْزُالْعِرْفَان: پھر جب انہوں نے ان نصیحتوں کو بھلا دیا جو انہیں کی گئی تھیں۔

    یعنی اُن کو جن نیک اعمال کی نصیحت کی گئی تھی، جب وہ اُن نصیحتوں کو بُھول گئے، پِھر کیا ہوا؟ *کیا اُن پر  فوراً پتھر برسے؟ نہیں...!! *کیا اُن پر فوراً زلزلے آئے؟ نہیں...!! *کیا اُسی وقت زمین پھٹی اور وہ اندر دھنس گئے؟ نہیں...!!*کیا اُسی وقت اُن پر چنگھاڑ کا عذاب آ گیا؟ نہیں...!! *کیا اُسی وقت اُن پر رِزْق بند کر دیا گیا؟ نہیں...!! پِھر کیا ہوا؟ فرمایا:

    فَتَحْنَا عَلَیْهِمْ اَبْوَابَ كُلِّ شَیْءٍؕ- (پارہ:7، سورۂ انعام:44)

    تَرْجَمَۂ کَنْزُالْعِرْفَان: تو ہم نے ان پر ہر چیز کے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • روزِ قیامت اَندھا کر کے اُٹھایا جائے گا
    • عذابِ اِلٰہی کا پہلا دروازہ
    • کیا ہم خُود کو یاد رکھے ہوئے ہیں...؟
    • (1): خُود کو بُھولنا؛ یعنی گُنَاہ بُھول جانا
    • گُنَاہ بُھولنے کی مثالیں
    • گُنَاہ کو کم سمجھنا مُنَافِقْ کی نشانی
    • بڑے اور چھوٹے گُنَاہ میں فرق
    • (2): خُود کو بُھولنا ؛ یعنی دوسروں کو سمجھانا، خُود کو بھولنا
    • ہم اور ہمارے حالات
    • نجات اپنی اِصْلاح سے ملے گی
    • آگ کی قینچیاں
    • تم جہنّم میں کیوں پہنچ گئے...؟
    • (3): خُود کو بھولنا؛ یعنی موت کو بُھولنا
    • کھیل کتنوں کا بگاڑا موت نے
    • انسان، موت اور اُمِّید کی مثال
    • موت کی یاد کے فضائِل
    • (4): خُود کو بُھولنا؛ یعنی اپنی اَوْقات بُھول جانا
    • کیا تُو مجھے عاجِز بتائے گا؟
    • فرعون جب خُود کو بُھول گیا
    • جنّت میں نہ جائے گا
    • (5): خُود کو بُھولنا؛ یعنی اپنی اہمیت بُھول جانا
    • انسان کی اَصْل قیمت
    • ہم اور وقت کی بےقدری
    • خُود کو بُھول جانے کا سبب
    • تفسیر صراطُ الجنان موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami