• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • خُود سے بیگانے لوگ arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    خُود سے بیگانے لوگ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    (5):  خُود کو بُھولنا؛ یعنی اپنی اہمیت بُھول جانا

    اب یہاں میں  خُود کو بُھولنے کی ایک اور صُورت بھی عرض کرنا چاہوں گا؛ اپنی اہمیت بُھول جانا، یہ بھی خُود کو بُھول جانے میں شُمار ہوتا ہے۔ مثال کے طَور پر ایک شخص بہترین سونَا کوڑیوں کے دام بیچ ڈالے، اسے ہم کیا کہیں گے؟ یہیں کہیں گے نا کہ بھائی! تجھے سونے کی اہمیت مَعْلُوْم ہی نہیں ہے۔ ایسے ہی جو بندہ خُود کی اہمیت نہیں جانتا، وہ بھی تَو خُود کو بھولا بیٹھا ہے۔

    انسان کی اَصْل قیمت

    آپ دیکھیے! ایک انسان جبکہ وہ انسان ہے، اس کی قیمت کیا ہے؟ اللہ پاک نے فرمایا:

    اِنَّ اللّٰهَ اشْتَرٰى مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ اَنْفُسَهُمْ وَ اَمْوَالَهُمْ بِاَنَّ لَهُمُ الْجَنَّةَؕ- (پارہ:11، سورۂ توبہ:111)

    تَرْجَمَۂ کَنْزُالْعِرْفَان: بیشک اللہ نے مسلمانوں سے ان کی جانیں اور ان کے مال اس بدلے میں خرید لیے کہ ان کے لیے جنت ہے۔

    اللہ اکبر! ہمارے خالق، ہمارے مالِک نے ہماری قیمت جنّت لگائی ہے، سوچئے ہم کتنے قیمتی ہیں، حدیثِ پاک میں اِرْشاد ہوا: جنّت میں کَوْڑا (چَابُک) رکھنے کی جگہ اس دُنیا اور جو کچھ دُنیا میں ہے، اس سے بہتر ہے۔([1])  آپ اندازہ کیجیے! وہ جنّت جہاں کی 2فِٹ کی جگہ اس تقریباً 51کروڑ مربع کلو میٹر کی زمین اور ہزاروں نُوری سالوں پر پھیلی ہوئی اس کائنات سے اعلیٰ اور قیمتی ہے، ہماری جان کی قیمت اُس جنّت کی 2فِٹ کی جگہ نہیں بلکہ وہاں کے محلّات کے ساتھ لگائی گئی ہے۔ سوچئے! ہم کتنے قیمتی ہیں۔


     

     



    [1]...بخاری، کتاب الجہاد والسیر، باب فضل رباط یوم ...الخ، صفحہ:747، حدیث:2892۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • روزِ قیامت اَندھا کر کے اُٹھایا جائے گا
    • عذابِ اِلٰہی کا پہلا دروازہ
    • کیا ہم خُود کو یاد رکھے ہوئے ہیں...؟
    • (1): خُود کو بُھولنا؛ یعنی گُنَاہ بُھول جانا
    • گُنَاہ بُھولنے کی مثالیں
    • گُنَاہ کو کم سمجھنا مُنَافِقْ کی نشانی
    • بڑے اور چھوٹے گُنَاہ میں فرق
    • (2): خُود کو بُھولنا ؛ یعنی دوسروں کو سمجھانا، خُود کو بھولنا
    • ہم اور ہمارے حالات
    • نجات اپنی اِصْلاح سے ملے گی
    • آگ کی قینچیاں
    • تم جہنّم میں کیوں پہنچ گئے...؟
    • (3): خُود کو بھولنا؛ یعنی موت کو بُھولنا
    • کھیل کتنوں کا بگاڑا موت نے
    • انسان، موت اور اُمِّید کی مثال
    • موت کی یاد کے فضائِل
    • (4): خُود کو بُھولنا؛ یعنی اپنی اَوْقات بُھول جانا
    • کیا تُو مجھے عاجِز بتائے گا؟
    • فرعون جب خُود کو بُھول گیا
    • جنّت میں نہ جائے گا
    • (5): خُود کو بُھولنا؛ یعنی اپنی اہمیت بُھول جانا
    • انسان کی اَصْل قیمت
    • ہم اور وقت کی بےقدری
    • خُود کو بُھول جانے کا سبب
    • تفسیر صراطُ الجنان موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami