• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • خُود سے بیگانے لوگ arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    خُود سے بیگانے لوگ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہے اور اپنی پیدائش کوبھول گیا۔

    اُبَیْ بِن خَلَف جو مکّے کا بڑا غیر مسلم تھا، ایک دِن پُرانی بَوسِیدہ سِی ہڈّی لے کر بارگاہِ رسالت میں حاضِر ہوا، یہ اپنے ہاتھ سے ہڈّی کو توڑتا جاتاتھا اور کہہ رہا تھا: اے مُحَمَّد  صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم ! کیا آپ یہ کہتے ہیں کہ اس ہڈّی میں دوبارہ جان ڈال دِی جائے گی۔ اس پر اللہ پاک نے یہ آیتِ کریمہ نازِل کی، فرمایا: اُبَی بِنْ خَلْف کتنا بدنصیب ہے، ہمیں تو مثالیں دے رہا ہے مگر اپنی تخلیق کو بُھول گیا، کیا یہ نہیں جانتا کہ اسے بھی ہم نے ایک قطرے سے انسان بنایا ہے، جو مالِکِ کریم ایک قطرے سے گوشت اور ہڈیاں بنا سکتا ہے، وہ بُھری ہوئی ہڈیوں میں دوبارہ جان بھی ڈال سکتا ہے۔([1])

    پیارے اسلامی بھائیو! پتا چلا؛ اپنی تخلیق کو بُھول جانا، میری ابتدا کیا ہے؟ میری انتہا کیا ہے؟ میری حیثیت کیا ہے؟ یہ بُھول جانا بھی انسان کو غلط راہوں کا مُسَافِر بنا دیتا ہے۔

    کیا تُو مجھے عاجِز بتائے گا؟

    حدیثِ پاک میں ہے، ایک دِن رسولِ ذیشان، مکی مدنی سلطان  صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم  نے کچھ پانی اپنی ہتھیلی پر لیا، اس میں انگلی لگائی، کچھ تَرِی ہاتھوں پر آ گئی تو فرمایا: اللہ پاک فرماتا ہے: اے اولادِ آدم!

    أَتُعْجِزُنِي، وَقَدْ خَلَقْتُكَ مِنْ مِثْلِ هَذِهِ؟

    کیا تم مجھے عاجز بتاؤ گے؟ جبکہ میں نے تمہیں اس جیسے پانی سے بنایا ہے۔([2])


     

     



    [1]...تفسیر خازن، پارہ:23، سورۂ یٰسین، زیرِ آیت:78، جلد:4، صفحہ:13 مفصلاً۔

    [2]...مساوی الاخلاق للخرائطی، بَابُ مَا جَاءَ فِي ذَمِّ الْعُجْبِ...الخ، صفحہ:234، حدیث:574 بتغیر قلیل۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • روزِ قیامت اَندھا کر کے اُٹھایا جائے گا
    • عذابِ اِلٰہی کا پہلا دروازہ
    • کیا ہم خُود کو یاد رکھے ہوئے ہیں...؟
    • (1): خُود کو بُھولنا؛ یعنی گُنَاہ بُھول جانا
    • گُنَاہ بُھولنے کی مثالیں
    • گُنَاہ کو کم سمجھنا مُنَافِقْ کی نشانی
    • بڑے اور چھوٹے گُنَاہ میں فرق
    • (2): خُود کو بُھولنا ؛ یعنی دوسروں کو سمجھانا، خُود کو بھولنا
    • ہم اور ہمارے حالات
    • نجات اپنی اِصْلاح سے ملے گی
    • آگ کی قینچیاں
    • تم جہنّم میں کیوں پہنچ گئے...؟
    • (3): خُود کو بھولنا؛ یعنی موت کو بُھولنا
    • کھیل کتنوں کا بگاڑا موت نے
    • انسان، موت اور اُمِّید کی مثال
    • موت کی یاد کے فضائِل
    • (4): خُود کو بُھولنا؛ یعنی اپنی اَوْقات بُھول جانا
    • کیا تُو مجھے عاجِز بتائے گا؟
    • فرعون جب خُود کو بُھول گیا
    • جنّت میں نہ جائے گا
    • (5): خُود کو بُھولنا؛ یعنی اپنی اہمیت بُھول جانا
    • انسان کی اَصْل قیمت
    • ہم اور وقت کی بےقدری
    • خُود کو بُھول جانے کا سبب
    • تفسیر صراطُ الجنان موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami