• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • خُود سے بیگانے لوگ arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    خُود سے بیگانے لوگ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہاتھی جیسے بھی نہ چھوڑے موت نے     کیسے کیسے گھر اُجاڑے موت نے

    قبر میں میّت اُترنی ہے ضرور             جیسی کرنی، ویسی بھرنی ہے ضرور

    پیارے اسلامی بھائیو!   کم و بیش ہمارا حال بھی ایسا ہی ہے*  ہم نہیں جانتے کہ موت کب آنی ہے؟*  مَعْلُوم  نہیں کہ اگلی سانس بھی لے پائیں گے یا نہیں؟*  کل کا سُورج دیکھنا بھی نصیب ہو گا یا نہیں ہو گا؟ ہم نہیں جانتے مگر ہماری خواہشوں، تمنّاؤں اور لمبی اُمِّیدوں کو دیکھیں تو آیندہ کئی کئی سال کی منصوبہ بندی(Planning)کر کے بیٹھے ہوتے ہیں *  بڑھاپا اچھّا گزارنے کے لیے مال ابھی سے جمع کر رہے ہوتے ہیں*  بینک بیلنس (Bank balance)بڑھایا جا رہا ہوتا ہے*  آیندہ سالوں کے لیے چیزیں ذخیرہ (Store)کر رہے ہوتے ہیں*  کوئی چھوٹی سی چیز بھی بازار سے خریدنی ہو تو پُوچھتے ہیں: کیا اِس کی وارنٹی ہے؟

    جی ہاں! اِن چیزوں کی تو وارنٹی ہے مگر افسوس! ہماری کوئی وارنٹی نہیں ہے۔ آج جو ہم مَضْبُوط ، پائیدار، کئی سال تک چلنے والی چیز خرید رہے ہیں، عین ممکن ہے کہ یہ یہیں کی یہیں رہ جائے اور ہم موت کے گھاٹ اُتر جائیں۔ 

    انسان، موت اور اُمِّید کی مثال

    صحابئ رسول حضرت عبد اللہ بن مَسْعُود رَضِیَ اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: ایک دِن اللہ پاک کے آخری نبی، رسولِ ہاشمی  صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم  نے چوکور ڈبہ (Square Box) بنایا،اِس کے اندر ایک لکیر لگائی، پھر اِس لکیر کے دونوں طرف چھوٹی چھوٹی لکیریں لگائیں، پھر اِس ڈبے سے باہَر ایک لکیر کھینچی، پھر فرمایا:یہ (یعنی ڈبے کے اندر کی ایک لکیر) انسان ہے اور یہ (یعنی اس کے گرد چوکور ڈبہ) یہ موت ہے، جس نے انسان کو گھیر رکھا ہے، یہ چھوٹی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • روزِ قیامت اَندھا کر کے اُٹھایا جائے گا
    • عذابِ اِلٰہی کا پہلا دروازہ
    • کیا ہم خُود کو یاد رکھے ہوئے ہیں...؟
    • (1): خُود کو بُھولنا؛ یعنی گُنَاہ بُھول جانا
    • گُنَاہ بُھولنے کی مثالیں
    • گُنَاہ کو کم سمجھنا مُنَافِقْ کی نشانی
    • بڑے اور چھوٹے گُنَاہ میں فرق
    • (2): خُود کو بُھولنا ؛ یعنی دوسروں کو سمجھانا، خُود کو بھولنا
    • ہم اور ہمارے حالات
    • نجات اپنی اِصْلاح سے ملے گی
    • آگ کی قینچیاں
    • تم جہنّم میں کیوں پہنچ گئے...؟
    • (3): خُود کو بھولنا؛ یعنی موت کو بُھولنا
    • کھیل کتنوں کا بگاڑا موت نے
    • انسان، موت اور اُمِّید کی مثال
    • موت کی یاد کے فضائِل
    • (4): خُود کو بُھولنا؛ یعنی اپنی اَوْقات بُھول جانا
    • کیا تُو مجھے عاجِز بتائے گا؟
    • فرعون جب خُود کو بُھول گیا
    • جنّت میں نہ جائے گا
    • (5): خُود کو بُھولنا؛ یعنی اپنی اہمیت بُھول جانا
    • انسان کی اَصْل قیمت
    • ہم اور وقت کی بےقدری
    • خُود کو بُھول جانے کا سبب
    • تفسیر صراطُ الجنان موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami