Share this link via
Personality Websites!
اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیّٖن
اَمَّا بَعْدُ! فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ اللہ وَعَلٰی اٰلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَاحَبِیْبَ اللہ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَانَبِیَّ اللہ وَعَلٰی اٰلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَانُوْرَ اللہ
نَوَیْتُ سُنَّۃَ الْاِعْتِکَاف (ترجمہ: میں نے سُنَّت اعتکاف کی نِیَّت کی)
اللہ پاک کے آخری نبی، رسولِ ہاشمی صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم کا فرمان ہے:
مَنْ قَالَ: صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّدٍ فَقَدْ فَتَحَ عَلٰی نَفْسِہٖ سَبْعِیْنَ بَابًا مِّنْ الرَّحْمَۃِ وَاُلْقِی مَحَبَّتُہٗ فِیْ قُلُوْبِ النَّاسِ فَلَا یَبْغَضُہٗ اِلَّا مَنْ فِیْ قَلْبِہٖ نِفَاقٌ
ترجمہ:جو کہے: صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّدٍ اس نے اپنے اوپر رحمت کے 70 دروازے کھول لیے، اُس کی محبّت لوگوں کے دِلوں میں ڈال دی جائے گی اس سے بغض نہ رکھے گا مگر وہ جس کے دِل میں نِفاق ہوگا۔([1])
تم تھے خوش جب ربّ نے ہم کو خیرِ اُمّت کر دیا
رحمتِ عالَم ہمارے اَلصَّلوٰۃُ وَالسَّلام
خیرِ اُمّت کر کے اپنی رحمتوں میں دَھْر لیا
صدقے تیرے ہیں پیارے اَلصَّلوٰۃُ وَالسَّلام
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami