• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اَذَانِ بلال کا ذِکْرِ خیر arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    اَذَانِ بلال کا ذِکْرِ خیر
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہو گئے، قرآنِ کریم کی یہ آیتِ کریمہ اُتری، اللہ پاک نے فرمایا: ([1])

    اِنَّ اَكْرَمَكُمْ عِنْدَ اللّٰهِ اَتْقٰىكُمْؕ- (پارہ:26، سورۂ حجرات:13)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان: بیشک اللہ کے یہاں تم میں زیادہ عزت والا وہ ہے جو تم میں زیادہ پرہیزگار ہے۔

    یعنی اے سردارانِ مکّہ...!! عزّت، شرف، بزرگی مال و دولت سے نہیں ملتی، نسبی تعلق سے نہیں ملتی، عزّت و شرف کی دولت اللہ پاک کے فضل سے ملتی ہے اور اسے ملتی ہے جو زیادہ تقویٰ اِخْتیار کرتا ہے۔ چونکہ حضرت بِلال رَضِیَ اللہ عنہ تم سے زیادہ تقوے والے ہیں، سابِقُ الاسلام (شروع ہی میں اسلام قبول کرنے والے) ہیں، راہِ خُدا میں قربانیاں پیش فرمانے والے ہیں، لہٰذا کعبے کی چھت پر اذان دینے کا شرف انہی کو زَیْب دیتا ہے۔

    تقویٰ اپنا لیجیے!

    پیارے اسلامی بھائیو! ہمیں بھی تقویٰ اپنا لینا چاہیے۔ تقویٰ کیا ہے؟ اللہ پاک سے ڈرنا، گُنَاہوں سے بچنا، نیکیوں میں زندگی گزارنا۔ یہ تقویٰ ہے۔  عُلَمائے کرام نے تقویٰ کی جو وضاحت اور تشریح لکھی ہے، اس کا خُلاصہ یہی نکلتا ہے۔ لہٰذا ہمیں چاہیے کہ اللہ پاک سے ڈرنے والے بن جائیں، گُنَاہوں سے بچنے والے بن جائیں۔ حضرت ابو سعید خُدری رَضِیَ اللہ عنہ  روایت ہے، رسولِ اکرم، نورِ مُجَسَّم صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّمنے  ایک صحابی رَضِیَ اللہ عنہ کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا: عَلَیْکَ بِتَقْوَی اللّٰہِ فَاِنَّہُ جِمَاعُ کُلِّ خَیْرٍ یعنی تم پر تقویٰ لازِم ہے کہ بے شک تقویٰ تمام بھلائیوں کا مجموعہ ہے۔([2])

    دے حُسْنِ اَخْلاق کی دولت                کر دے عطا اِخْلاص کی نعمت


     

     



    [1]...  اسباب النزول للواحدی،صفحہ:304، رقم:816 بتصرف ۔

    [2]...مسند ابی یعلی، جلد:1، صفحہ:324، حدیث:1001۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • حضرت بلال رَضِیَ اللہ عنہ کا مختصر تعارُف
    • حضرت بلال رَضِیَ اللہ عنہ کی شان میں آیات
    • دُنیائے اسلام کے پہلے مؤذِّن
    • بلال ہمیں اذان سے راحت پہنچاؤ!
    • اذان سے پہلے اور بعد کے مَعْمُولات
    • جب اذانِ بلال کی نقل اُتاری گئی
    • کعبے کی چھت پر اذان
    • تقویٰ عزّت کا معیار ہے
    • تقویٰ اپنا لیجیے!
    • حضرت بِلال رَضِیَ اللہ عنہ کی ایک ایمان افروز اذان
    • دِل میں عشقِ رسول بڑھائیے!
    • میدانِ محشر میں اذانِ بلال کی گونج
    • اذان دینے کی عادت بنائیے!
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:مدرسۃُ المدینہ بالِغان
    • فیشن پرست کی زِندگی میں بہار آ گئی
    • اَلْقُرْآنُ الْکَرِیم موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • وعدے کی پابندی سُنَّت ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami