• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آزمائش اور اس کی حکمتیں arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    آزمائش اور اس کی حکمتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اُس نے امامِ عالی مقام  رَضِیَ اللہ عنہ  کو دیکھا تو اس کے دِل میں لالچ آ گیا، سوچا کہ سخی گھرانہ ہے، کیوں نہ کچھ پیسے کما لُوں، کہنے لگا:

    یَا اِبْنَ رَسُوْلِ اللہ! ہٰذَا اِشْتَرٰی شَاتِی فَذَبَحَہَا وَ لَمْ یَدْفَع اِلَیَّ الثَّمَنَ

    ترجمہ: یعنی اے شہزادۂ رسول...!! آپ کے اس غُلام نے مجھ سے بکری لے کر ذَبح تَو کردی ہے مگر مجھے بکری کی قیمت نہیں دِی۔

    یہ سُن کر امامِ عالی مقام  رَضِیَ اللہ عنہ  جلال میں آ گئے، فورًا غُلام کو بُلایا، پوچھا: کیا اس کو قیمت نہیں دی؟ عرض کیا: میں نے تَو دِی ہے، میرے پاس گواہ بھی موجُود ہیں، غُلام نے فورًا گواہ حاضِر کر دئیے!

    اب مُعَاملہ صاف ہو گیا تھا، وہ شخص جو بظاہِر پیسے بٹورنا چاہ رہا تھا، وہ پھنس گیا۔ اب اُس نے عرض کیا: عالی جاہ...!! میں نے دیکھا کہ شہزادۂ رسول ہیں، سخاوت ہی فرمائیں گے، اس لیے لالچ میں آ کر اِلْزام لگا بیٹھا۔ یہ سُن کر امامِ عالی مقام  رَضِیَ اللہ عنہ  کو تَرس آیا اور اسے کچھ اضافی رقم دینے کا فرمایا۔ اس کے بعد آپ نے پوچھا: تمہارا نام کیا ہے؟ کہنے لگا: زَیْد۔ پہلے چُونکہ اس کا جُھوٹ پکڑا جا چکا تھا، چنانچہ نام بتانے کے ساتھ ہی بولا:

    مَا بِالْمَدِیْنَۃِ اَکْذَبُ مِنْ رَجُلٍ اِسْمُہٗ زَیْدٌ

    ترجمہ: یعنی حُضُور! شہر میں سب سے بڑا جھوٹا زَیْد ہی ہے۔

    امامِ عالی مقام  رَضِیَ اللہ عنہ  اس کی بات سُن کر مسکرا دئیے! پِھر فرمایا:

    یَا بُنَیَّ لَا تُعَیِّرْہٗ بِاِسْمِہٖ

    ترجمہ: بیٹا! لفظ زید استعمال کر کے اس کی بُرائی مت کرو!


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • اِکْ اور کَرْبَلا تھی، اُس کَرْبَلا کے بعد
    • حضرت زَیْد بن عَلِی رحمۃُ اللہ علیہ کا مختصر تعارُف
    • زَید بن علی محبوبِ مصطفےٰ ہیں
    • نامِ زَیْد کو بُرا نہ کہو...!!
    • دوسری کربلا کا واقعہ
    • حضرت زید کی صِدِّیق و عمر سے محبّت
    • آزمائشیں بلند مقام دِلاتی ہیں
    • آئیے! جنّت میں تشریف لے چلیے!
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • آزمائش؛ دِیوار یا دروازہ...؟
    • اَہْلِ بیت پر اتنی آزمائشیں کیوں...؟
    • کیا سمجھتے ہو؟ جنّت میں چلے جاؤ گے؟
    • سونا آگ میں جل کر ہی کندن بنتا ہے
    • بڑے درجے، بڑی آزمائش
    • سیرتِ یُوسُف علیہ السَّلام سے سبق
    • آسانی مشکلات کے ساتھ ہی ہوتی ہے
    • آزمائش پر رَدِّ عمل کے 3 درجے
    • آزمائش کو کامیابی کا ذریعہ بنانے کے طریقے
    • مَدَنی قاعِدہ موبائِل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • 50سال کے گناہ کی معافی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami