Share this link via
Personality Websites!
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
مَدَنی قاعِدہ موبائِل ایپلی کیشن
پیارے اسلامی بھائیو! قرآنِ کریم کا فیضان عام کرنے کے لیے دعوتِ اسلامی کے I.T ڈیپارٹمنٹ نے ایک موبائِل ایپلی کیشن جاری کی ہے، جس کا نام ہے: مدنی قاعِدہ (Madani Qaida)۔ اس ایپلی کیشن میں مکمل مدنی قاعِدہ اور اس کی آڈیو (Audio) شامِل کی گئی ہے یعنی اس ایپلی کیشن میں آپ مدنی قاعدے کے جس حرف یا جس لفظ پر کلک (Click)کریں گے، آڈیو (Audio) میں اس کا تَلَـفُّـظْ چلے گا، یُوں اس ایپلی کیشن کی مدد سے آسانی کے ساتھ مدنی قاعِدہ پڑھ کر، اس کی مشق (Practice)کر کے دُرُست مخارج اور ضروری تجوید سیکھی جا سکتی ہے۔ اس ایپلی کیشن سے خود بھی فائدہ اُٹھائیے اور دوسروں کو بھی ترغیب دلائیے۔
بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے ایک شرعِی مسئلہ عرض کرتا ہوں:
(درست شرعی مسئلہ اور عوام میں پائی جانے والی غلط فہمی کی نشاندہی)
مسئلہ: غسل میں تاخیر کرنا گناہ نہیں۔
وضاحت: بعض لوگ کہتے ہیں کہ جس پر غسل فرض ہوتا ہے تو چلتے پھرتے وقت اس کے گناہ لکھے جاتے ہیں، ایسا کہنا درست نہیں ہے، اگر ایسا ہوتا وہ غسل خانہ کی طرف چل کر کیسے جائے؟ یہ ایک غلط فہمی ہے، جس کی کوئی اصل نہیں۔([1])ہاں! یہ یاد رکھیے!
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami