• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آزمائش اور اس کی حکمتیں arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    آزمائش اور اس کی حکمتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    آزمائش کو کامیابی کا ذریعہ بنانے کے طریقے

    (1):آزمائش کو سزا نہیں بلکہ تربیت سمجھیں۔ یعنی کوئی آزمائش آئی  تو یہ نہ کہیں کہ میرے ساتھ ہی ایسا کیوں ہوا؟ بلکہ یہ سوچیں کہ اس آزمائش کے ذریعے مجھے سیکھنے کو کیا مِل رہا ہے؟ *میری کون سی کمزوری ہے جو اس آزمائش کے ذریعے ختم کی جا رہی ہے؟ *میرے اندر کونسی چھپی ہوئی صلاحیت ہے جو اس آزمائش کے ذریعے عیاں کی جا رہی ہے؟ بہت مرتبہ ہمیں ہی پتا نہیں ہوتا کہ میں اتنی بڑی مشکل کو بھی حل کر سکتا ہوں مگر جب مشکل آتی ہے تو اسے حل کر گزرتے ہیں۔ یُوں ہماری چھپی ہوئی صلاحیت ہم پر واضِح ہو جاتی ہے۔ لہٰذا زندگی میں جب بھی کسی آزمائش سے گزریں تو خُود سے 3سُوال کریں: (۱):میں نے اس آزمائش سے کیا سیکھا؟ (۲):میری کونسی کمزوری یا صلاحیت مجھ پر واضِح ہوئی؟ (۳):اب میں نے خُود میں کیا تبدیلی لانی ہے؟

    (2):آزمائش کو کامیابی کا ذریعہ بنانے کا دوسرا طریقہ مشکل وقت میں بھی عَمَل جاری رکھیں۔ ہمارے ہاں لوگ مشکل آنے پر کام چھوڑ دیتے ہیں، مثلاً؛ بیمار تھا، اس لیے نماز نہیں پڑھ پایا، سَر میں شدید دَرْد تھا، اس لیے آج درود شریف کا وظیفہ رہ گیا۔ یہ نہ کریں، رفتار کم کر لیں، مگر عمل کو بالکل چھوڑ نہ دیں، ورنہ آزمائش آپ کو فائدہ دینے کی بجائے نقصان پہنچا جائے گی، آگے بڑھانے کی بجائے، پیچھے دھکیل دے گی۔

    (3):اللہ پاک کی حکمت پر اعتماد رکھیں۔ یعنی یہ پکّا یقین رکھیں کہ یہ آزمائش مجھے نئی آسانیاں دے کر جائے گی۔ ایک مرتبہ پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ  صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم  بقیعِ پاک میں تھے، وہاں کچھ پتھر پڑے تھے، آپ  صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم  نے اس پتھر کی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • اِکْ اور کَرْبَلا تھی، اُس کَرْبَلا کے بعد
    • حضرت زَیْد بن عَلِی رحمۃُ اللہ علیہ کا مختصر تعارُف
    • زَید بن علی محبوبِ مصطفےٰ ہیں
    • نامِ زَیْد کو بُرا نہ کہو...!!
    • دوسری کربلا کا واقعہ
    • حضرت زید کی صِدِّیق و عمر سے محبّت
    • آزمائشیں بلند مقام دِلاتی ہیں
    • آئیے! جنّت میں تشریف لے چلیے!
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • آزمائش؛ دِیوار یا دروازہ...؟
    • اَہْلِ بیت پر اتنی آزمائشیں کیوں...؟
    • کیا سمجھتے ہو؟ جنّت میں چلے جاؤ گے؟
    • سونا آگ میں جل کر ہی کندن بنتا ہے
    • بڑے درجے، بڑی آزمائش
    • سیرتِ یُوسُف علیہ السَّلام سے سبق
    • آسانی مشکلات کے ساتھ ہی ہوتی ہے
    • آزمائش پر رَدِّ عمل کے 3 درجے
    • آزمائش کو کامیابی کا ذریعہ بنانے کے طریقے
    • مَدَنی قاعِدہ موبائِل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • 50سال کے گناہ کی معافی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami