• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آزمائش اور اس کی حکمتیں arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    آزمائش اور اس کی حکمتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سیرتِ یُوسُف علیہ السَّلام سے سبق

    آپ کبھی قرآنِ کریم کی سُورۂ یُوسُف پر غور فرمائیے! ایک تَو یہ ہے کہ حضرت یُوسُف علیہ السَّلام اللہ پاک کے نبی ہیں، آپ تو ہیں ہی بہت اُونچے رُتبے والے، اس کے عِلاوہ سُورۂ یُوسُف ہمیں کامیابی کا روڈ میپ بھی دیتی ہے۔

    آپ کامیابی کا رَیْشو(Ratio) چیک کیجیے! ایک شخص ایک چھوٹے سے گاؤں میں پیدا ہوا اور اس وقت کے دُنیا کے سب سے طاقتور تَرِین مُلْک کا بادشاہ بن گیا۔ آپ کو ایسی مثالیں تاریخ میں نہیں مِل پائیں گی۔ اب ذرا حضرت یُوسُف علیہ السَّلام کی اس ترقی اور کامیابی کا روڈ میپ(Road map) دیکھیے!

    منزل کیا ہے؟ سُورج، چاند اور 11 ستارے آپ کے حُضُور سجدہ ریز ہیں۔ اب اس منزل کی طرف سَفَر شروع ہوتا ہے *اس سَفَر کا پہلا پڑاؤ کنعان کا کنواں ہے، یہ اگلی منزل پر جانے کا ایک دروازہ تھا *جب آپ اس دروازے سے گزرے تو بازارِ مِصْر میں پہنچ گئے، یہ اس سے اگلی منزل کا دروازہ تھا *یہاں سے گزرے تو عزیزِ مِصْر کے گھر پہنچ گئے *یہاں اِلْزام تراشیاں، عورتوں کی جانِب سے ناحق آزمائش کا سامنا ہوا، یہ اس سے اگلی منزل کا دروازہ ہے *پِھر آپ بغیر کسی جُرْم کے جیل میں پہنچے، یہ آخری دروازہ تھا *اس سے گزرے تو سامنے مِصْر کا تختِ حکومت موجود تھا۔

    آپ غور فرمائیے! سب سے پہلا پڑاؤ کنعان کا کُنْواں ہے، جدید اِصطلاح میں اسے Hurdle (ہَرْڈَل یعنی پہلی رُکاوٹ) کہا جائے گا مگر میں عرض کروں گا کہ مِصْر کے تختِ حکومت پر پہنچنے کا پہلا دروازہ تھا۔ تَو آزمائش ہماری زِندگی میں دِیوار یا رُکاوٹ نہیں ہوتیں،


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • اِکْ اور کَرْبَلا تھی، اُس کَرْبَلا کے بعد
    • حضرت زَیْد بن عَلِی رحمۃُ اللہ علیہ کا مختصر تعارُف
    • زَید بن علی محبوبِ مصطفےٰ ہیں
    • نامِ زَیْد کو بُرا نہ کہو...!!
    • دوسری کربلا کا واقعہ
    • حضرت زید کی صِدِّیق و عمر سے محبّت
    • آزمائشیں بلند مقام دِلاتی ہیں
    • آئیے! جنّت میں تشریف لے چلیے!
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • آزمائش؛ دِیوار یا دروازہ...؟
    • اَہْلِ بیت پر اتنی آزمائشیں کیوں...؟
    • کیا سمجھتے ہو؟ جنّت میں چلے جاؤ گے؟
    • سونا آگ میں جل کر ہی کندن بنتا ہے
    • بڑے درجے، بڑی آزمائش
    • سیرتِ یُوسُف علیہ السَّلام سے سبق
    • آسانی مشکلات کے ساتھ ہی ہوتی ہے
    • آزمائش پر رَدِّ عمل کے 3 درجے
    • آزمائش کو کامیابی کا ذریعہ بنانے کے طریقے
    • مَدَنی قاعِدہ موبائِل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • 50سال کے گناہ کی معافی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami