• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آزمائش اور اس کی حکمتیں arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    آزمائش اور اس کی حکمتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ترجمہ: بیشک اللہ پاک آزمائش کے ذریعے تمہاری جانچ فرماتا ہے حالانکہ وہ تمہیں خوب جانتا ہے۔

    پِھر یہ جانچ ہوتی کیوں ہے؟ فرمایا:

    كَمَا يُجَرِّبُ اَحَدُكُمْ ذَهَبَهٗ  بِالنَّارِ

    ترجمہ: جیسے تم اپنے سونے کی جانچ آگ کے ذریعے کرتے ہو۔([1])  

    آج کل بھی یہ انداز ہے، کبھی سُنَار کی دُکان پر جانے کا موقع ملے تو اس سے پُوچھئے گا، سونا کھرا ہے یا کھوٹا ہے، یہ چانچنے کے لیے یہ لوگ اسے آگ میں جلاتے ہیں، جب پگھل جاتا ہے تو اس کا کھرا پَن یا کھوٹ واضِح ہو جاتا ہے۔

    خیر! اب جب انسان کی جانچ کی جا رہی ہوتی ہے تو نتیجہ کیا نکلتا ہے؟ پیارے آقا  صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم  نے فرمایا:

    فَمِنْهُمْ مَنْ يَخْرُجُ كَالذَّهَبِ الْاِبْرِيْزِ فَذٰلِكَ الَّذِيْ نَجَاهٗ اللهُ مِنَ السَّيِّئَاتِ وَمِنْهُمْ مَّنْ يْخُرُجُ كَالذَّهَبِ الْاَسْوَدِ فَذٰلِكَ الَّذِيْ اِفْتَتَنَ

    کوئی خالِص سونے کی طرح ہوتا ہے، جب اسے آزمائش کی بھٹی سے گزارا جاتا ہے تو سنہرا چمکدار ہو کر نکلتا ہے، یہ وہ بندہ ہے جسے اللہ پاک نے (آزمائش کے ذریعے) گُنَاہوں سے پاک کر دیا۔ جبکہ کوئی سیاہ سونے کی طرح ہوتا ہے کہ (آزمائش کی بھٹی سے گزرنے کے بعد) کالا سیاہ ہو جاتا ہے۔ یہ وہ بندہ ہے جو آزمائش میں ناکام ہو گیا۔([2])  


     

     



    [1]... شعب الایمان، الصبر علی المصائب...الخ، فصل فی ذکر ما فی الاوجاع...الخ، جلد:7، صفحہ:181، حدیث:9924۔

    [2]... شعب الایمان، الصبر علی المصائب...الخ، فصل فی ذکر ما فی الاوجاع...الخ، جلد:7، صفحہ:181، حدیث:9924۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • اِکْ اور کَرْبَلا تھی، اُس کَرْبَلا کے بعد
    • حضرت زَیْد بن عَلِی رحمۃُ اللہ علیہ کا مختصر تعارُف
    • زَید بن علی محبوبِ مصطفےٰ ہیں
    • نامِ زَیْد کو بُرا نہ کہو...!!
    • دوسری کربلا کا واقعہ
    • حضرت زید کی صِدِّیق و عمر سے محبّت
    • آزمائشیں بلند مقام دِلاتی ہیں
    • آئیے! جنّت میں تشریف لے چلیے!
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • آزمائش؛ دِیوار یا دروازہ...؟
    • اَہْلِ بیت پر اتنی آزمائشیں کیوں...؟
    • کیا سمجھتے ہو؟ جنّت میں چلے جاؤ گے؟
    • سونا آگ میں جل کر ہی کندن بنتا ہے
    • بڑے درجے، بڑی آزمائش
    • سیرتِ یُوسُف علیہ السَّلام سے سبق
    • آسانی مشکلات کے ساتھ ہی ہوتی ہے
    • آزمائش پر رَدِّ عمل کے 3 درجے
    • آزمائش کو کامیابی کا ذریعہ بنانے کے طریقے
    • مَدَنی قاعِدہ موبائِل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • 50سال کے گناہ کی معافی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami