• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آزمائش اور اس کی حکمتیں arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    آزمائش اور اس کی حکمتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اس کے بعد یہ حَضراتِ عالی وقار 3دِن مزید اسی قید و بند میں مبتلا رہے، پِھر شہادت کا رُتبہ پاک کر اللہ پاک کے حُضُور حاضِر ہو گئے۔   

    پتا چلا؛ بہت سارے بلند درجات ہوتے ہیں، بہت ساری ترقیاں اور کامیابیاں ہوتی ہیں، جن تک ہم صِرْف و صِرْف آزمائشوں سے گزر کر ہی پہنچ سکتے ہیں، اس کے عِلاوہ پہنچ ہی نہیں سکتے۔

    کیا سمجھتے ہو؟ جنّت میں چلے جاؤ گے؟

    اللہ پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے:

    اَمْ حَسِبْتُمْ اَنْ تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ وَ لَمَّا یَاْتِكُمْ مَّثَلُ الَّذِیْنَ خَلَوْا مِنْ قَبْلِكُمْؕ-مَسَّتْهُمُ الْبَاْسَآءُ وَ الضَّرَّآءُ وَ زُلْزِلُوْا حَتّٰى یَقُوْلَ الرَّسُوْلُ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَهٗ مَتٰى نَصْرُ اللّٰهِؕ-اَلَاۤ اِنَّ نَصْرَ اللّٰهِ قَرِیْبٌ(۲۱۴)

    (پارہ:2، سورۂ بقرہ:214)

    تَرْجَمَۂ کَنْزُالْعِرْفَان: کیا تمہارا یہ گمان ہے کہ جنّت میں داخِل ہو جاؤ گے حالانکہ ابھی تم پر پہلے لوگوں جیسی حالت نہ آئی، انہیں سختی اور شدت پہنچی اور انہیں زور سے ہلا ڈالا گیا یہاں تک کہ رسول اور اس کے ساتھ ایمان والے کہہ اٹھے: اللہ کی مدد کب آئے گی؟ سُن لو! بیشک اللہ کی مدد قریب ہے۔

    ترجمانُ القرآن حضرت عبد اللہ بن عبّاس  رَضِیَ اللہ عنہ  فرماتے ہیں: اس آیتِ کریمہ میں اللہ پاک نے مسلمانوں کو قانُونِ قدرت بتایا ہے کہ یہ دُنیا آزمائشوں کا گھر ہے، یہاں تمہیں لازمی، لازمی آزمایا جائے گا، جیسے پہلے انبیا کرام علیہمُ السَّلام پر مشکلات آئیں تم پر بھی آئیں گی۔([1])  


     

     



    [1]...تفسیر ابن ابی حاتم، پارہ:2، سورۂ بقرہ، زیرِ آیت:214، جلد:1، صفحہ:335۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • اِکْ اور کَرْبَلا تھی، اُس کَرْبَلا کے بعد
    • حضرت زَیْد بن عَلِی رحمۃُ اللہ علیہ کا مختصر تعارُف
    • زَید بن علی محبوبِ مصطفےٰ ہیں
    • نامِ زَیْد کو بُرا نہ کہو...!!
    • دوسری کربلا کا واقعہ
    • حضرت زید کی صِدِّیق و عمر سے محبّت
    • آزمائشیں بلند مقام دِلاتی ہیں
    • آئیے! جنّت میں تشریف لے چلیے!
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • آزمائش؛ دِیوار یا دروازہ...؟
    • اَہْلِ بیت پر اتنی آزمائشیں کیوں...؟
    • کیا سمجھتے ہو؟ جنّت میں چلے جاؤ گے؟
    • سونا آگ میں جل کر ہی کندن بنتا ہے
    • بڑے درجے، بڑی آزمائش
    • سیرتِ یُوسُف علیہ السَّلام سے سبق
    • آسانی مشکلات کے ساتھ ہی ہوتی ہے
    • آزمائش پر رَدِّ عمل کے 3 درجے
    • آزمائش کو کامیابی کا ذریعہ بنانے کے طریقے
    • مَدَنی قاعِدہ موبائِل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • 50سال کے گناہ کی معافی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami