Share this link via
Personality Websites!
اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیّٖن
اَمَّا بَعْدُ! فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ اللہ وَعَلٰی اٰلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَاحَبِیْبَ اللہ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَانَبِیَّ اللہ وَعَلٰی اٰلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَانُوْرَ اللہ
نَوَیْتُ سُنَّة َالْاِعْتِکَاف (ترجمہ: میں نے سُنَّت اعتکاف کی نِیَّت کی)
اللہ پاک کے سب آخری نبی صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم کا فرمان عالی شان ہے:
اِنَّ اللهَ تَعَالٰي جَعَلَ لِاُمَّتِيْ فِي الصَّلَاةِ عَلَيَّ اَفْضَلَ الدَّرَجَاتِ
ترجمہ: فرمان آخری نبی صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم :بے شک اللہ پاک نے میری اُمّت کے لیے مجھ پر درودِ پاک پڑھنے کے بدلے اعلیٰ درجات رکھےہیں ۔([1])
ہم کو پڑھنا خدا نصیب کرے دَم بَدَم اور بار بار درود
کون جانے درود کی قیمت ہے عجب دُرِّ شاہوار درود
مومنو! آپ پر پڑھے جاؤ باادب اور باوقار درود
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
قَالَ اللہ تَبَارَکَ وَ تَعَالٰی فِی الْقُرْآنِ الْکَرِیْم(اللہ پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے):
فَعَسٰۤى اَنْ تَكْرَهُوْا شَیْــٴًـا وَّ یَجْعَلَ اللّٰهُ فِیْهِ خَیْرًا كَثِیْرًا(۱۹) (پارہ:4، سورۂ نساء:19)
صَدَقَ اللہ الْعَظِیْم وَ صَدَقَ رَسُوْلُہُ النَّبِیُّ الْکَرِیْم صلّی اللہ ُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم
[1]...القول البدیع، الباب الثانی فی ثواب الصلاۃ علی رسول اللہ صلَّی اللہُ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم، صفحہ:122 ملتقطاً۔
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami