• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • طاقت یا اَخْلاقی سچّائی arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    طاقت یا اَخْلاقی سچّائی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ناراض ہوتا ہے اور جُھوٹے کو اُس کا جھوٹ نقصان پہنچاتا ہے، تب سے آج تک میں نے جُھوٹ نہیں بَوْلا۔([1])

    آپ امامِ عالی مقام رَضِیَ اللہ عنہ کے اِس دعویٰ کی قیمت پہچان سکتے ہیں؟ وہ جو خُون کے پیاسے تھے، وہ جو پیسے دے کر، لالچ میں مبتلا کر کے، امامِ حُسَین رَضِیَ اللہ عنہ کے خِلاف پروپیگنڈا(Propaganda) کر کےلوگوں کو آپ کے خِلاف کر رہے تھے، امامِ حُسَین رَضِیَ اللہ عنہ اُن کے سامنے کھڑے ہو کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ حُسَین کی زبان سے آج تک جھوٹ کا ایک لفظ بھی نہیں نکلا ہے۔

    کسی ایک یزیدی میں بھی ہمت نہیں تھی کہ اس دعوئ حُسَینی کا رَدّ کر سکے۔ کہنے کا مقصد یہ ہے کہ امامِ عالی مقام رَضِیَ اللہ عنہ نے یزیدیت کے سامنے کھڑا ہونا تھا، یزید کے اَخْلاق و کردار پر بات کرنی تھی، یزیدیت کے غرور کو خاک میں مِلانا تھا، لہٰذا آپ کو بچپن شریف ہی سے بتا دیا گیا کہ اے شہزادۂ ذیشان...!! آپ نے یزیدیت کو مٹانا ہے، لہٰذا آپ کی زندگی مبارَک میں ایک لمحہ بھی قابِلِ اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔

    غرض؛ کربلا امامِ عالی مقام امامِ حُسَین رَضِیَ اللہ عنہ کی 56 سالہ زندگی کی سند تھی کہ ان کے کردار میں ایک لمحہ بھی قابِلِ اعتراض نہیں ہے۔ اگر ہوتا تو یزیدی اس پر اُنگلی اُٹھا دیتے۔

    باطِل کا بھیجہ نکال دیا جاتا ہے

    تو میں عرض کر رہا تھا کہ یہ 2طاقتوں کا ٹکراؤ تھا، ایک طرف *تاج و تخت کی طاقت تھی *فوج اور لشکر کی طاقت تھی *خزانوں اور مال و دولت کی طاقت تھی اور *دوسری


     

     



    [1]...تاریخ طبری، ثم دخلت سنۃ احدی و ستین، جلد:3، صفحہ:319۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • شہادتِ امام کا دردناک منظر
    • کربلا 2 مختلف طاقتوں کا ٹکراؤ
    • خبرِ شہادت کی شہرت میں ایک حکمت
    • میدانِ کربلا میں امام حُسَین کا چیلنج
    • باطِل کا بھیجہ نکال دیا جاتا ہے
    • یزیدیت نیست و نابُود ہو گئی
    • سر مبارَک کی بےمثال برکت
    • کَرْبَلا کے گمنام شہید
    • جَاثَلِیْق مسلمان ہو گیا
    • آج کی کربلائیں اور ہمارا کردار
    • سایۂ عرش کی طرف جلدی بڑھنے والا
    • کلامِ اعلیٰ حضرت ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • غم سے نجات کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami