• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • طاقت یا اَخْلاقی سچّائی arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    طاقت یا اَخْلاقی سچّائی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کربلا 2 مختلف طاقتوں کا ٹکراؤ

    پیارے اسلامی بھائیو! ہم کربلا پر ذرا غور کریں؛ کربلا کیا ہے؟ کیا یہ 2شخصوں کی لڑائی تھی؟ نہیں۔ یہ 2شخصوں کی لڑائی نہیں ہے۔ لوگ تو آپس میں لڑتے ہی رہتے ہیں، اگر یہ صِرْف 2شہزادوں کی لڑائی ہوتی تو تاریخ کے کسی صفحے پر لکھی ہوئی دفن ہو جاتی *کیا یہ جائیداد کی لڑائی تھی؟ نہیں، جائیداد کی لڑائی بھی نہیں تھی *کیا یہ تخت و حکومت کی لڑائی تھی، نہیں، یہ تاج و تخت کی لڑائی بھی نہیں تھی۔ ایسی لڑائیاں تو دُنیا میں ہوتی ہی رہتی ہیں، اگر یہ صِرْف تاج و تخت کی، یا 2شہزادوں کی ہی بَس لڑائی ہوتی تو اسے تاریخ میں اس طرح سے زندہ نہ رکھا جاتا، اور بہت ساری جنگوں کی طرح یہ بھی تاریخ کے کسی صفحے پر دفن کر دی جاتی۔

    یہ حقیقت میں 2مختلف طاقتوں کا ٹکراؤ تھا: (1):ایک طرف اِقْتدار کی طاقت تھی (2):دوسری طرف اَخْلاق اور کردار کی طاقت تھی۔ دیکھیے! کربلا میں *فوجی طاقت کس کے پاس تھی؟ یزید کے پاس *خزانہ کس کے پاس تھا؟ یزید کے پاس *ظاہِری اسباب کس کے پاس تھے؟ یزید کے پاس۔ ایک لڑائی جیتنے کے لیے جو کچھ درکار ہوتا ہے، وہ سب کچھ یزید کے پاس تھا۔

    امامِ عالی مقام، امام حُسَین رَضِیَ اللہ عنہ کے پاس کیا تھا؟ *اِیْمان *تقویٰ *صبر *تَوَکُّل *کردار *اَخْلاقی سچّائی *بےداغ ماضِی۔ یہ ساری دولتیں، یہ ساری کی ساری طاقتیں امامِ عالی مقام رَضِیَ اللہ عنہ کے پاس تھیں۔

    خبرِ شہادت کی شہرت میں ایک حکمت

    آپ نے کبھی غور کیا؛ دُنیا میں شہید اَور بھی بہت ہوئے ہیں، آپ کو تاریخ کے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • شہادتِ امام کا دردناک منظر
    • کربلا 2 مختلف طاقتوں کا ٹکراؤ
    • خبرِ شہادت کی شہرت میں ایک حکمت
    • میدانِ کربلا میں امام حُسَین کا چیلنج
    • باطِل کا بھیجہ نکال دیا جاتا ہے
    • یزیدیت نیست و نابُود ہو گئی
    • سر مبارَک کی بےمثال برکت
    • کَرْبَلا کے گمنام شہید
    • جَاثَلِیْق مسلمان ہو گیا
    • آج کی کربلائیں اور ہمارا کردار
    • سایۂ عرش کی طرف جلدی بڑھنے والا
    • کلامِ اعلیٰ حضرت ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • غم سے نجات کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami