Share this link via
Personality Websites!
بلکہ خُود سراپا حق ہیں۔ یہ دُعا ہماری تعلیم کے لیے ہے۔ ہمیں چاہیے کہ وقتاً فوقتاً یہ دُعا مانگا بھی کریں اور اُس کے تقاضے پر عَمَل بھی کیا کریں۔ اللہ پاک توفیق نصیب فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم ۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
اے عاشقانِ رسول! اَلحمدُ لِلّٰہ! دَعْوَتِ اسلامی کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے ایک موبائل ایپلی کیشن لانچ کی گئی ہے، جس کا نام ہے: Kalam-e-A’la Hazrat (کلامِ اعلیٰ حضرت) *اس ایپلی کیشن میں امامِ اہل سنّت، سیدی اعلیٰ حضرت، امام احمد رضا خان رحمۃُ اللہ علیہ کے مشہورِ زمانہ نعتیہ مجموعہ حدائقِ بخشش شامل ہے *جن کو حروفِ تہجی کی ترتیب پر شامل کیا گیاہے *اپنے مطلوبہ کلام کو سرچ (Search) کرنے کا آپشن موجود ہے *اس ایپلی کیشن میں مَدَنی چینل کا سلسلہ نغماتِ رضا (یعنی حدائقِ بخشش کے مخصوص کلام) کو بھی شامل کیا گیا ہے جن کو باآسانی آڈیو اور ویڈیو میں ملاحظہ کیا جا سکتاہے۔ یہ ایپلی کیشن خود بھی ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنے پیاروں کو بھی ساتھ شیئر کریں اور اپنےدل کو اللہ پا ک کے آخری نبی، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی محبّت سے مُنوّر کریں۔
بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے ایک شرعِی مسئلہ عرض کرتا ہوں:
(درست شرعی مسئلہ اور عوام میں پائی جانے والی غلط فہمی کی نشاندہی)
مسئلہ: سَمِعَ اللہ لِمَنْ حَمِدَہٗ کی بجائے اللہ اکبر کہنے سے سجدہ سہو واجب نہیں ہوتا ۔
وضاحت: بسا اوقات یوں ہوتا ہے کہ نماز پڑھتے ہوئے رکوع سے سر اُٹھایا تو غلطی سے
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami