• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • طاقت یا اَخْلاقی سچّائی arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    طاقت یا اَخْلاقی سچّائی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم  پر درود بھیجنے لگے، ساتھ ہی کہتے جاتے تھے:

    یَا قَتَلَۃَ اَوْلَادِ الْاَنْبِیَا اُخْرُجُوْا مِنْ بَلَدِنَا

    ترجمہ: اے اولادِ انبیا کے قاتلو...!! ہمارے شہر سے دفع ہو جاؤ!

    یہ قافلہ یہاں سے بھی ذلیل ہو کر نکلا، اب یہ لوگ مُوصَل پہنچے، وہاں کے لوگوں کو جب خبر ہوئی تو انہوں نے 40 ہزار کا لشکر تیار کیا اور یزیدی قافلے کے ساتھ جنگ کر کے، انہیں جہنّم پہنچا کر مقدَّس سروں کو ادب سے دفن کرنے کا پختہ ارادہ کر لیا، یہ بات جب یزیدی قافلے کو مَعْلُوْم ہوئی تو وہ لوگ موصَل قلعے میں داخل ہونے سے پہلے ہی راستہ بدل کر فرار ہو گئے۔ پھر قَيْسَرِينَ پہنچے، وہاں کے لوگوں نے بھی ان پر لعنتیں بھیجیں، وہاں سے بھی ذلیل ہو کر نکلے، پھر مَعْرَةُ النُّعْمَان پہنچے، وہاں بھی ذِلّت اُٹھائی، پھر یہ قافلہ سِیْبُور نامی قلعے پہنچا، یہاں کے لوگوں نے چھپ چھپا کر تیاری کی، نوجوانوں کو تیار کر لیا، جُونہی یزیدی قافلہ یہاں پہنچا تو ان لوگوں نے یزیدیوں پر حملہ کر کے 700 یزیدیوں کو جہنّم پہنچا دیا۔ غرض؛ یہ لوگ یہاں سے بھی بہت ذلیل ہو کر نکلے، پِھر یہ لوگ حِمْص نامی شہر پہنچے، یہاں کے لوگوں نے ان پر پتھر برسائے۔([1])

    سر مبارَک کی بےمثال برکت

    پیارے اسلامی بھائیو!  یہ لوگ جگہ جگہ ذلیل و خوار ہوتے، لوگوں کے طعنے سُنتے، پتھر کھاتے ہوئے بَعْلَبَکَّ نامی شہر پہنچے، یہاں کے لوگوں نے انہیں رہنے کے لیے جگہ دِی، یہاں ان بدنصیبوں کو چین سے رات گزارنا تَو نصیب ہو گیا مگر یہاں ایک عجیب واقعہ پیش آیا۔


     

     



    [1]...مقتل أبو مخنف،صفحہ:180-188 خلاصۃً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • شہادتِ امام کا دردناک منظر
    • کربلا 2 مختلف طاقتوں کا ٹکراؤ
    • خبرِ شہادت کی شہرت میں ایک حکمت
    • میدانِ کربلا میں امام حُسَین کا چیلنج
    • باطِل کا بھیجہ نکال دیا جاتا ہے
    • یزیدیت نیست و نابُود ہو گئی
    • سر مبارَک کی بےمثال برکت
    • کَرْبَلا کے گمنام شہید
    • جَاثَلِیْق مسلمان ہو گیا
    • آج کی کربلائیں اور ہمارا کردار
    • سایۂ عرش کی طرف جلدی بڑھنے والا
    • کلامِ اعلیٰ حضرت ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • غم سے نجات کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami