Share this link via
Personality Websites!
مستند کتابیں شائع کی ہیں۔کتاب: آئینہ قیامت 100 روپے میں اور کتاب : سوانح کربلا 150 روپے میں مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے قیمتاً طلب فرمائیے۔
*اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!یومِ عاشُورایعنی 10 مُحرَّم شریف بروزجمعہ نمازِ جمعہ کے بعد اجتماعِ یومِ عاشُورا ہو گا، سب اسلامی بھائی اس اجتماعِ پاک میں ضرور شرکت فرمائیں۔ *اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!28 جون برو زاتوار، مُحَرَّم شریف کی 13 ویں شب عشاء کی نماز کے بعد عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں استقبالِ حجاج اجتماع ہو گا ۔ یہ اجتماع مدنی چینل پر براہِ راست دیکھا جا سکے گا ۔ تمام عاشقانِ رسول سے گزارش ہے اس اجتماع میں ضرور شرکت فرمائیے گا۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو! بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے سُنّت کی فضیلت اور چند آدابِ زندگی بیان کرنے کی سَعَادت حاصِل کرتا ہوں۔ تاجدارِ رسالت، شہنشاہِ نبوت صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نےفرمایا:مَنْ اَحَبَّ سُنَّتِی فَقَدْ اَحَبَّنِی وَمَنْ اَحَبَّنِی كَانَ مَعِیَ فِی الْجَنَّةِ جس نے میری سُنّت سے مَحبّت کی اس نے مجھ سے مَحبّت کی اور جس نے مجھ سے مَحبّت کی وہ جنّت میں میرے ساتھ ہو گا۔([1])
سینہ تیری سُنّت کا مدینہ بنے آقا! جنت میں پڑوسی مجھے تم اپنا بنانا
پیارے اسلامی بھائیو! سفر پر جانے کے آداب میں سے ہے کہ عزیزوں ، دوستو ں سے ملیں اور اپنے قصور معاف کروائیں *اگر چند اسلامی بھائی مل کر قافلے کی صورت میں سفر کریں تو کسی ایک کو امیربنا لیں * لباسِ سفر پہن کر اگر وقت مکروہ نہ ہوتوگھر میں 4رکعت نفل
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami