Share this link via
Personality Websites!
جن میں سے ایک موبائل ایپلی کیشن ہے: Muslim's Funeral (مُسْلِمْز فَیُوْ نَرَل)۔ اس موبائل ایپلی کیشن میں *مَیِّت کے غُسل و کفن اور دفن وغیرہ کے مُتَعلِّق اہم ترین مَعْلُومات فراہَم کی گئی ہیں *ایک خاص بات یہ کہ مَیَّت کو غُسْل کیسے دینا ہے؟ *کفن کیسے پہنانا ہے؟اس کے عملی طریقہ کے لیے Animated Videosبھی شامِل ہیں۔*اس کا ایک بہت اہم فیچر یہ بھی ہے کہ اس میں آپ کو اپنے ملک اور شہر کے بڑے ذمہ دارن کے نمبر بھی مل جائیں گے جن پر رابطہ کر کے آپ کفن دفن کی فی سبیل اللہ خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔آپ بھی یہ موبائِل ایپلی کیشن اپنے موبائل میں انسٹال کر لیجیے اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دلائیے۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
*عشرۂ مُحَرَّم شریف کے مدنی مذاکرے جاری ہیں، آج بھی اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!مدنی مذاکرہ ہو گا ، جس میں امیر اہلسنت مولانا محمد الیاس عطّار قادری دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ سُوالات کے جوابات بھی عنایَت فرمائیں گے۔ تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول اس مدنی مذاکرے میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں *شیخِ طریقت، امیر اہلسنّت ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب ارشادفرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں شان صحابہ و اہل بیت رسالےکا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور جو سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ استعمال کرتے ہیں، رضائے اِلٰہی اور ثواب کے لیے یہ رسالہ دوسروں کو بھی شیئر(Share) کیجیے! *مکتبۃُ المدینہ نے واقعہ کربلا اور فضائل اہلِ بیت پر مشتل دو
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami