• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • امام حُسَین میدانِ کربلا میں arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    امام حُسَین میدانِ کربلا میں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پیارے آقا و مولا، مدینے والے مصطفےٰ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے فرمایا: بَلِّغُوْا عَنِّیْ وَلَوْ اٰیَۃً  یعنی میری طرف سے پہنچا دو اگر چِہ ایک ہی آیت ہو۔([1])

    امامِ عالی مقام  رَضِیَ اللہ عنہ  کا صدقہ ہمیں کربلا کا یہ سنٹرل آئیڈیا سمجھنے اور اس پر عَمَل پیرا ہونے کی توفیق نصیب ہو جائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ۔ 

    اَمَن  کی پیش کش

    پیارے اسلامی بھائیو!  اب میں آپ کو ایک بڑی پیاری بات بتاؤں؛ عام طَور پر سمجھا یہی جاتا ہے کہ کربلا ایک جنگ (war) تھی۔ ہاں یہ جنگ ضرور تھی مگر یہ ایک طرفہ جنگ (One-sided war) تھی۔ بعض نادان معلومات کی کمی کے سبب یہ تک کہہ ڈالتے ہیں کہ یہ دو شہزادوں کی جنگ تھی۔ نہیں...!! کربلا دو طرفہ نہیں بلکہ ایک طرفہ جنگ تھی۔

    کربلا کی روایات میں ہے: جب امامِ عالی مقام  رَضِیَ اللہ عنہ  میدانِ کربلا میں پہنچے، خیمے لگا دئیے گئے، سامنے یزیدی لشکر پہنچ گیا تو آپ نے خُود اِبْنِ سعد جو یزیدی لشکر کا امیر تھا، اسے پیغام بھجوایا اور مسلسل اس کے ساتھ بیٹھتے رہے، رات کو دیر دیر تک اس کے ساتھ بیٹھ کر اَمن کی راہیں نکالتے رہے، یہ جنگ نہ ہو، مسلمانوں کا خُون نہ بہے اور یزیدی لشکر خُونِ حُسَین سے اپنے ہاتھ رنگین کر کے جہنّم کے حقدار نہ بنیں، امامِ عالی مقام  رَضِیَ اللہ عنہ  نے اِس کے لیے کئی تجاویز پیش کیں مگر افسوس! یزیدی فوج آپ کی پیش کردہ کسی ایک بھی تجویز کو ماننے کے لیے تیار نہ ہوئی، ان کی ایک ہی ضِدْ تھی، یا بیعت کیجیے! یا جنگ کیجیے! یزید بدبخت کی بیعت تَو چُونکہ آپ نے کرنی ہی نہیں تھی، لہٰذا امامِ عالی مقام  رَضِیَ اللہ عنہ  کو


     

     



    [1]...بخاری، کتاب  احادیث الانبیاء، صفحہ:888، حدیث:3461۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • کربلا تازگئ اِیمان کا سبب ہے
    • مدینۂ پاک سے الوِداعی مناظِر
    • جو راہِ خُدا میں نکلے اور شہید ہوئے
    • میں اِصْلاح چاہتا ہوں
    • دِین کی خاطِر سَفَر کرنا ہی پڑا
    • اُٹھیے! اللہ کا نام لے کر
    • بہترین اُمّت کا بہترین کام
    • اَمَن کی پیش کش
    • حَسَنَیْنِ کریمین کا پیار بھرا اَنداز
    • امام حُسَیْن کی 4 پسندیدہ عِبَادات
    • امامِ حُسَین کی آخری نماز
    • ہر نماز کے وقت حاضِری لگواؤ!
    • امامِ حُسَین اور تِلاوتِ قرآنِ کریم
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:قافلہ
    • امام عالی مقام کا ایک خطبہ
    • ٹیڑھی ناک
    • Muslim's Funeral (غسلِ میت و کفن دفن )ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • سفر کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami