• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • امام حُسَین میدانِ کربلا میں arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    امام حُسَین میدانِ کربلا میں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہم ہیں، امام حُسَین  رَضِیَ اللہ عنہ  نے اُس دَور میں جو کچھ کیا، اُس کا سنٹرل آئیڈیا تو ہم اپنا ہی سکتے ہیں نا...!! تو *نکلیے گھروں سے  لوگوں کو فجر کے لیے جگائیے! *نکلیے گھروں سے مسجد میں دَرْس کے حلقے لگائیے! امام حُسَین  رَضِیَ اللہ عنہ  مسجدِ نبوی شریف میں عِلْمِ دِین سیکھنے سکھانے کا مستقل حلقہ لگایا کرتے تھے، ہم کیوں نہیں گھر سے نکلتے، کیوں وقت نہیں نکالتے، کیوں مسجد میں دَرْس نہیں دیتے، جہاں دَرْس ہوتا ہے، اس میں شرکت کیوں نہیں کرتے؟ کرنا چاہیے! *نکلیے گھر سے علاقائی دورہ کیا کیجیے!*نکلیے گھر سے ایک دِن راہِ خُدا میں دیجیے!*نکلیے گھر سے قافلوں میں سَفَر کیجیے!*میری یہ مصروفیت ہے، وہ مصروفیت ہے، کام رُک جائیں گے، بچوں کو سکول چھوڑنے کون جائے گا؟ دُکان کون کھولے گا؟ رات کو گھر والے اکیلے ہو جائیں گے، ان کے پاس کون رہے گا؟ یہ اتنے سارے عُذْر ہم کر رہے ہوتے ہیں، ذرا سوچئے! خدانخواستہ...!!  ایسا کوئی بہانہ مَعَاذَ اللہ! امامِ عالی مقام  رَضِیَ اللہ عنہ  نے کیا ہوتا تو کیا ہوتا...؟ اللہ پاک مُعَاف فرمائے! یزیدیّت غالِب آجاتی، دِین کی ظاہِری شکل و صُورت میں بگاڑ آ سکتا تھا، امامِ عالی مقام  رَضِیَ اللہ عنہ  کا دِل حالانکہ تڑپ رہا تھا، مدینہ چھوڑنا آپ کے لیے انتہائی دُشْوار تھا، اس کے باوُجُود آپ نے یہ سفر اِخْتیار فرمایا، مکّہ مکرمہ تشریف لے گئے، پِھر وہاں سے کربلا کا رُخ فرمایا۔

    سوچئے! پُوری طرح سوچئے! کیا ہماری مصروفیات اُن کی خالِص دِینی مصروفیات سے زیادہ اَہَم ہیں...؟ نہیں...!! ہر گز نہیں!  تو میرے پیارے اسلامی بھائیو!  جذبۂ حُسَینی لے کر اُٹھیے! قافلوں کے مُسَافِر بن کر دُنیا بھر میں حسینیت کا ڈَنْکا بجانے میں مصروف ہو جائیے!

    جہاں اگرچہ دِگَرگُوں ہے قُمْ بِاِذْنِ اللہ!      وہی زمیں، وہی گردُوں ہے قُمْ بِاِذْنِ اللہ! ([1])


     

     



    [1]... کلیاتِ اقبال(اردو)، ضربِ کلیم، صفحہ:579۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • کربلا تازگئ اِیمان کا سبب ہے
    • مدینۂ پاک سے الوِداعی مناظِر
    • جو راہِ خُدا میں نکلے اور شہید ہوئے
    • میں اِصْلاح چاہتا ہوں
    • دِین کی خاطِر سَفَر کرنا ہی پڑا
    • اُٹھیے! اللہ کا نام لے کر
    • بہترین اُمّت کا بہترین کام
    • اَمَن کی پیش کش
    • حَسَنَیْنِ کریمین کا پیار بھرا اَنداز
    • امام حُسَیْن کی 4 پسندیدہ عِبَادات
    • امامِ حُسَین کی آخری نماز
    • ہر نماز کے وقت حاضِری لگواؤ!
    • امامِ حُسَین اور تِلاوتِ قرآنِ کریم
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:قافلہ
    • امام عالی مقام کا ایک خطبہ
    • ٹیڑھی ناک
    • Muslim's Funeral (غسلِ میت و کفن دفن )ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • سفر کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami