Share this link via
Personality Websites!
پر مفید ترین معلومات حاصل کیں، نیت کیجئے!زندگی میں کبھی بھی ظہر کی سُنّتِ قَبْلِیہ ترک نہیں کریں گے۔اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!
اللہ پاک عمل کی توفیق نصیب فرمائے ۔اٰمِیْن بجاہِ خاتمِ النبیّٖن صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
سیکھنے سِکھانے کے حلقوں میں یاد کروائی جانے والی دعا
اَللّٰھُمَّ اسْتُرْ عَوْرَاتِنَا وَاٰمِنْ رَوْعَا تِنَا
ترجمہ: الٰہی! ہماری پردہ داری فرما اور ہماری گھبراہٹ کو بے خوفی و اطمینان سے بدل دے۔([1])
اجتماعی جائزے کا طریقہ (72نیک اعمال)
(1):اچھی اچھی نیتیں کیں؟(2):پانچوں نمازیں باجماعت ادا کیں؟ (3) :ہر نماز سے قبل نماز کی دعوت دی؟ (4):رات میں سُوْرَةُ الْمُلْک پڑھ یا سن لی؟(5):ہر نماز کے بعد آیۃُ الکرسی،تسبیحِ فاطمہ،سُوْرَۃُ الْاِخلاص پڑھی؟ (6):کنز ُالاِیمان سے 3 آیات یا صِراطُ الجنان سے 2 صفحات مع ترجمہ و تفسیر پڑھ یا سن لئے؟ (7):شجرے کے اوراد پڑھے؟ (8):313بار دُرُود شریف پڑھے؟(9):آنکھوں کو گناہوں سے بچایا؟(10):کانوں کو گناہوں سے بچایا؟(11):فضول نظری سے بچتے ہوئے نگاہیں نیچی رکھیں؟(12):12 منٹ مکتبۃ المدینہ کی اصلاحی کتاب پڑھی؟(13):اذان و اقامت کا جواب دیا؟ (14):غصے کا علاج کیا؟ (15) :اپنا جائزہ کیا؟ (16):اپنے نگران کی اطاعت کی؟ (17):آپ اور جی کہہ کر بات کی؟ (18):مدرسۃ المدینہ بالغان میں پڑھا، یا پڑھایا؟ (19):عشاء کی جماعت سے دو گھنٹےمیں گھرپہنچ گئے؟ (20) :2گھنٹے دینی کاموں پر صَرْف کئے؟ (21): فجر کےلئے جگایا؟ (22): دوسروں کے گھروں میں جھانکنے سے بچے؟ (23):گھر درس ہوا؟
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami