Share this link via
Personality Websites!
کرتے تھے ([1])*امام حُسَیْن رَضِیَ اللہ عنہ کے مُتَعَلِّق یہ بھی منقول ہے کہ آپ نے 25 حج پیدل ادا فرمائے۔([2])
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
نیک عمل نمبر 21 کی ترغیب:
پیارے اسلامی بھائیو! آپ نے سنا کہ امام عالی مقام امام حسین نے جنگ کے ماحول میں تلواروں کے سائے میں بھی کوئی نماز نہ چھوڑی حتی کہ نماز کی حالت میں اپنی جان، جانِ آفرین کے نام کردی ۔اگر ہم اپنے آپ کو حسینی کہیں اور نمازیں ترک کریں تو حسینی ہونے کا یہ دعوی بالکل باطل ہوگا ۔نمازوں کا پابند بننے،اپنے اندر امام عالی مقام امام حسین رَضِیَ اللہ عنہ کی محبت و اطاعت کا جذبہ پانے اور دیگر نیک اعمال کرنے کے لئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہوجائیے، ذیلی حلقے کے 12 دینی کاموں میں حصہ لیجئے، 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام نیک اعمال کا رسالہ پُر (Fill) کرنا بھی ہے اس رسالے میں 72 نیک اعمال بصورت سوال جواب دئیے گئے ہیں ان نیک اعمال میں سے ایک نیک عمل نمبر 21 یہ کہ کیا آج آپ نے فجر کے لئے جگایا؟ اس نیک عمل پر عمل کی برکت سے نہ صرف ہم نمازوں کے پابند بنیں گے بلکہ ہمارے گھر والے بھی نمازی بن جائیں گے۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو!آئیے!تعظیم سادات کے بارے میں چند مدنی پھول سننے کی
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami