• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نِسْبتِ مصطفےٰ کی برکات arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    نِسْبتِ مصطفےٰ کی برکات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اور اس کی شاخیں آسمان میں ہوں ۔

    یعنی یہی قریش ہی وہ مبارَک درخت ہیں، جن کی اَصْل کرم و عزّت  و الی ہے اور ان کے شَرف و عزّت (جو اللہ پاک نے انہیں اسلام کے ذریعے بخشا ہے، اس) کی شاخیں آسمان تک پہنچی ہوئی ہیں۔ مزید فرمایا:

    ثُمَ اَنْزَلَ فِيْهِمْ سُوْرَةً مِّنْ كِتَابِ اللهِ بِمَكَّةَ

    ترجمہ: اللہ پاک نے قریش کو مزید شرف یہ بخشا کہ ان کے مُتَعَلِّق  مکہ پاک میں پُوری ایک سُورت نازِل فرمائی (جس میں ان کے سِوا کسی اور کا نام تک موجود نہیں ہے)، فرمایا:

    لِاِیْلٰفِ قُرَیْشٍۙ(۱) (پارہ:30، سورۂ قریش:1)

    تَرجَمۂ کَنزالْعِرفَان: قریش کو مانوس کرنے کی وجہ سے۔

    یہ قرآنِ کریم کی واحِد مکمل سُورت ہے جو ذِکْرِ قریش ہی سے شروع ہوتی اور انہیں پر ختم ہوتی ہے، اس پُوری سُورت میں قبیلہ قریش کے عِلاوہ کسی کا بھی ذِکْر نہیں ہے۔

    اتنی حدیث شریف بیان کرنے کے بعد حضرت عَدِی بن حَاتِم رَضِیَ اللہ عنہ اپنا مُشَاہَدہ بیان کرتے ہیں، فرماتے ہیں:

    مَا رَاَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ذُكِرَ عِنْدَهُ قُرَيْشٌ بِخَيْرٍ قَطُّ اِلَّا سَرَّهُ حَتّٰى يَتَبَيَّنَ ذٰلِكَ السُّرُوْرُ لِلنَّاسِ كُلِّهِِمْ فِي وَجْهِِهِ

    ترجمہ:میں نے رسولِ پاک صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلَّم کو دیکھا کہ جب بھی آپ کے سامنے قریش کا ذِکْرِ خیر ہوتا تو آپ اتنے خوش ہوتے کہ ان سبھی کے سامنے آپ کے چہرۂ پاک پر اِس خوشی کے آثار واضِح دکھائی دیتے تھے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • مُحَرَّم شریف کے فضائل
    • ذِکْرِ صحابہ و اَہْلِ بیت
    • آیتِ کریمہ کی وضاحت
    • خاص تَوَجُّہ کے لائق لوگ
    • ہم نے آپ کو وارفتہ پایا
    • قومِ مَحْبُوب کی نِرالی شانیں
    • مَحْبُوب سے قَرَابت کا فیضان
    • اَوْلادِ مصطفےٰ کے فضائل
    • حسنین کریمین کو اپنی اولاد پر ترجیح دیتے
    • سُنّتِ فاروقی پر عَمَل کیجیے!
    • ساداتِ کرام کی پیدائشی خصوصیات
    • (1):قریش کی 7خصلتیں
    • (2):اللہ پاک کے مَقْبُول
    • (3):قریش قیامت کے دن آگے آگے ہوں گے
    • (4):جنّت میں پہلے قریش جائیں گے
    • (5):قریش کی بےادبی کا وبال
    • (6):قریش کو آگے بڑھاؤ!
    • (7):بنو ہاشِم کھڑے نہ ہوں
    • ساداتِ کرام کی خِدْمت میں عرض
    • بہار شریعت موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • درست کیا ہے؟
    • پریشانی اور تنگ دستی سے نجات کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami