Share this link via
Personality Websites!
شرف وبزرگی ہے۔
فَجَعَلَ الذِّكْرَ وَالشَّرْفَ لِقَوْمِيْ فِيْ كِتَابِهٖ
ترجمہ:پس اللہ پاک نے اپنی کتاب میں میری قوم کے لیے ذِکْر اور شرف رکھ دیا ہے۔
ثمَّ قَالَ
پِھر اللہ پاک نے فرمایا:
وَ اَنْذِرْ عَشِیْرَتَكَ الْاَقْرَبِیْنَۙ(۲۱۴) (پارہ:19، سورۂ شعراء:214)
تَرجَمۂ کَنزالْعِرفَان: اور اے مَحْبُوب! اپنے قریبی رشتہ داروں کو ڈراؤ۔
فَالْحَمْدُ لِلهِ الَّذِيْ جَعَلَ الصِّدِّيْقَ مِنْ قَوْمِيْ وَالشَّهِيْدَ مِنْ قَوْمِيْ
ترجمہ: پس سب تعریفیں اللہ پاک کے لیے ہیں کہ جس نے میری قوم میں صِدِّیق پیدا فرمایا اور میری ہی قوم میں شہید بنائے۔
اِنَّ اللهَ قَلَّبَ الْعِبَادَ ظَهْرًا وَبَطَناً فَكَانَ خَيْرَ الْعَرَبِ قُرَيْشٌ
ترجمہ: بیشک اللہ پاک نے بندوں کے دِلوں کو اندر باہَر سے پرکھا تو پُورے عرب میں سب سے بہتر قریش تھے۔
وَهِيَ الشَّجَرَةُ الْمُبَارَكَةُ اَلتَّيْ قَالَ اللهُ فِيْ كِتَابِهٖ
ترجمہ: یہی وہ مبارَک درخت ہیں جن کے مُتَعَلِّق اللہ پاک نے قرآنِ کریم میں فرمایا:
اَلَمْ تَرَ كَیْفَ ضَرَبَ اللّٰهُ مَثَلًا كَلِمَةً طَیِّبَةً كَشَجَرَةٍ طَیِّبَةٍ اَصْلُهَا ثَابِتٌ وَّ فَرْعُهَا فِی السَّمَآءِۙ(۲۴)
(پارہ:13، سورۂ ابراہیم:24)
تَرجَمۂ کَنزالْعِرفَان: کیا تم نے نہ دیکھا کہ اللہ نے کلمہ پاک کی کیسی مثال بیان فرمائی ہے جیسے ایک پاکیزہ درخت ہو جس کی جڑقائم ہو
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami