• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نِسْبتِ مصطفےٰ کی برکات arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    نِسْبتِ مصطفےٰ کی برکات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    طلبا کی وجہ سے باقیوں کا بھی فائدہ ہو رہا ہوتا ہے۔

    بِلا تمثیل (یعنی صرف سمجھانے کے لیے ) میں عرض کروں گا: قرآنِ کریم نسخۂ ہدایت سب کے لیے ہے، یہ سبق اور نصیحت سب کے لیے ہے لیکن اسے نازِل کرنے میں اَصْل مقصود محبوبِ کریم صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلَّم کی ذاتِ پاک ہے، آپ کے وسیلے سے آپ کی قوم خاص تَوَجُّہ کے لائق ہے، باقی ہم سب کو جو یہ نصیحت مِل گئی ہے، ان کے صدقے سے ملی ہے۔

    ہم نے آپ کو وارفتہ پایا

    سُورۂ وَالضُّحٰی میں اللہ پاک فرماتا ہے:

    وَ وَجَدَكَ ضَآلًّا فَهَدٰى۪(۷) (پارہ:30، سورۂ والضحیٰ:7)

    تَرجَمۂ کَنزالْعِرفَان: اور اس نے تمہیں اپنی محبت میں گم پایا تو اپنی طرف راہ دی۔

    یعنی اے پیارے مَحْبُوب  صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلَّم ! پُوری کائنات میں صِرْف و صِرْف آپ تھے جو ہماری محبّت میں وارفتہ تھے، صِرْف و صِرْف آپ ہی تھے جو ہماری عبادت کی خاطِر غارِ حِرا میں قیام فرمایا کرتے تھے، جس مقامِ محبّت پر آپ تھے اور کوئی نہیں تھا، لہٰذا ہم نے جبرائیل علیہ السَّلام بھیجے آپ کے لیے، قرآن اُتارا آپ کے لیے تاکہ آپ کو اپنی جانِب راہ عطا کر دی جائے۔([1])  

    مَعْلُوم ہوا؛ اللہ پاک کا اَصْل مقصود رسولِ کائنات صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلَّم ہیں، آپ کے صدقے آپ کی قوم کو بھی شرف بخشا گیا اور آپ کی قوم اور قبیلے کی برکت سے ہم نکموں کی بھی بگڑی بن گئی اور ہمیں بھی نسخۂ ہدایت نصیب ہو گیا۔


     

     



    [1]...تفسیر قرطبی، پارہ:30، سورۂ والضحیٰ، زیرِ آیت:7، جلد:10، جز:20، صفحہ:58 مفصلاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • مُحَرَّم شریف کے فضائل
    • ذِکْرِ صحابہ و اَہْلِ بیت
    • آیتِ کریمہ کی وضاحت
    • خاص تَوَجُّہ کے لائق لوگ
    • ہم نے آپ کو وارفتہ پایا
    • قومِ مَحْبُوب کی نِرالی شانیں
    • مَحْبُوب سے قَرَابت کا فیضان
    • اَوْلادِ مصطفےٰ کے فضائل
    • حسنین کریمین کو اپنی اولاد پر ترجیح دیتے
    • سُنّتِ فاروقی پر عَمَل کیجیے!
    • ساداتِ کرام کی پیدائشی خصوصیات
    • (1):قریش کی 7خصلتیں
    • (2):اللہ پاک کے مَقْبُول
    • (3):قریش قیامت کے دن آگے آگے ہوں گے
    • (4):جنّت میں پہلے قریش جائیں گے
    • (5):قریش کی بےادبی کا وبال
    • (6):قریش کو آگے بڑھاؤ!
    • (7):بنو ہاشِم کھڑے نہ ہوں
    • ساداتِ کرام کی خِدْمت میں عرض
    • بہار شریعت موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • درست کیا ہے؟
    • پریشانی اور تنگ دستی سے نجات کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami