Share this link via
Personality Websites!
پریشانی اور تنگ دستی سے نجات کا وظیفہ
اَسْتَغْفِرُ اللہ
حدیثِ پاک میں ہے: جس نے اِسْتِغْفار کو اپنے اُوپر لازِم کر لیا، اللہ پاک اس کی ہرپریشانی اور ہر تنگی دُور فرمائے گا اور اسے ایسی جگہ سے رِزق عطا فرمائے گا جہاں سے اسے گُمان بھی نہ ہو گا۔([1])اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلَّم ۔
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami