Share this link via
Personality Websites!
العابدین رَضِیَ اللہ عنہما وغیرہ جو ابتدائی دور کے ساداتِ کرام ہیں، ان کے مُتَعَلِّق واقعات ملتے ہیں کہ ان کے گھروں میں کام کرنے والے ملازِم بھی قرآنِ کریم کے حافِظ اور عالِم ہوا کرتے تھے، اَلحمدُ لِلّٰہ! ساداتِ کرام اب بھی قرآنِ کریم سے محبّت فرمانے والے ہیں، اللہ پاک ان کی محبتوں کو سلامت رکھے اور انہیں اور ہمیں خُوب خُوب قرآنِ کریم پڑھنے، سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلَّم۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
اے عاشقانِ اہلبیت! شہیدان و اسیرانِ کربلا کے ایصال ثواب کے لیے 8 ، 9 اور 10 مُحَرَّم شریف کو پاکستان بھر سے قافلے سفر کر رہے ہیں اور اَلحمدُ لِلّٰہ!شیخِ طریقت، امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ مُحَرَّم شریف کے ابتدائی 10دِنوں میں روزانہ رات کو مَدَنی مُذاکَرہ فرماتے (یعنی سُوال جواب کا سِلسلہ کرتے)ہیں۔ یہ مَدَنی مذاکرہ مَدَنی چینل پر براہِ راست(Live) دکھایا جاتا ہے، آپ بھی اس میں شِرکت کیا کیجیے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! عِلْمِ دِین سیکھنے کو مِلے گا، اچھی نیت سے رات بھر عِبَادت کا ثواب ملے گا اور دِین و دُنیا کی بھلائیاں بھی نصیب ہوں گی۔
بہار شریعت موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
پیارے اسلامی بھائیو! اَلحمدُ لِلّٰہ! دَعوتِ اسلامی کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی طرف بہت ہی پیاری، نِرالی اور بہت فائدہ مند موبائل ایپلی کیشن لانچ کی گئی ہے، جس کا نام ہے: بہارِ شریعت Bahar-e-Shariat *صدرُ الشّریعہ، مولانا اَمجد علی اعظمی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی مایہ ناز تصنیف بہارِ شریعت کی تینوں جلدیں اِس ایپلی کیشن میں شامل کی گئی ہیں *اِس کے علاوہ
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami