• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نِسْبتِ مصطفےٰ کی برکات arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    نِسْبتِ مصطفےٰ کی برکات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    عنہ تشریف لائے، حضرت فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہ عنہ نے ان کا بھی اسی طرح احترام کیا اور انہیں بھی ایک ہزار دِرْہم پیش کیے۔ ان دونوں شہزادوں، سیّد زادوں کے بعد حضرت فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہ عنہ کے اپنے بیٹے حضرت عبداللہ بن عمر رَضِیَ اللہ عنہما حاضِر ہوئے، حضرت فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہ عنہ نے انہیں ہزار دِرْہَم کی بجائے 500 دِرْہَم دئیے۔ حضرت عبد اللہ بن عمر رَضِیَ اللہ عنہما نے عرض کیا: اے اَمِیْر ُالْمُؤْمِنِیْن! امام حسن و حُسَین رَضِیَ اللہ عنہما ابھی ننھی عمر میں تھے، میں اس وقت بھی دِین کی خدمت کے لیے سر تَن کی بازی لگایا کرتا تھا، جہاد میں شریک ہوا کرتا تھا، اس کے باوُجُود آپ نے انہیں ہزار ہزاردِرْہم دئیے اور مجھے صِرْف 500 دئیے ہیں؟یہ سننا تھا کہ حضرت عمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہ عنہ کے دِل میں محبّتِ اَہْلِ بیت کا سمندر ٹھاٹھیں مارنے لگا، آپ نے محبّتِ اِہْلِ بیت سے سرشار ہو کر فرمایا: جی ہاں! بالکل! (تم جیسا کہتے ہو، بات ایسی ہی ہے لیکن اگر تم ان کے برابر حِصَّہ لینا چاہتے ہو تو) اِذْهَبْ فَاْتِنِیْ بِاَبٍ كَاَبِيْهِمَا جاؤ پہلے تم حسنین کریمین رَضِیَ اللہ عنہما کے والِد جیسے والِد لاؤ۔وَاُمٍّ كَاُمِّهِمَا ان کی اَمی جان جیسی اَمّی لاؤ! وَجَدٍّ كَجَدِّهِمَا ان کے نانا جیسے نانا وَجَدَّةٍ كَجَدَّتِهِمَا ان کی نانی جیسی نانی وَعَمٍّ كَعَمِّهِمَا ان کے چچا جیسے چچا وَخَالٍ كَخَالِهِمَا ان کےماموں جیسے ماموں لے کر آؤ! پِھر ان کی برابری بھی کر لینا مگر یاد رکھو! تم یہ نہیں کر پاؤ گے، کیونکہ اَبُوْهُمَا فَعَلِيُّ الْمُرْتَضٰى ان کے والد علی المرتضی شیر خدا رَضِیَ اللہ عنہ ہیں اُمُّهُمَا فَفَاطِمَةُ الزَّهْرَاء ان کی والدہ بی بی فاطمۃ الزہرا رَضِیَ اللہ عنہا ہیں جَدُّهُمَا مُحَمَّدُ نِ الْمُصْطَفٰی ان کے نانا مُحمّدِمصطفےٰ صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلَّم ہیں جَدَّتُهُمَا خَدِيْجَةُ الْكُبْرٰى ان کی نانی بی بی خدیجۃ الکبری رَضِیَ اللہ عنہا ہیں عَمُّهُمَا جَعْفَرُ بْنُ اَبِيْ طَالِبٍ ان کے چچا حضرت جعفر بن ابی طالب رَضِیَ اللہ عنہ ہیں خَالُهُمَا اِبْرَاهِيْمُ بْنُ رَسُوْلِ اللہ صَلَّى اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ان کے ماموں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • مُحَرَّم شریف کے فضائل
    • ذِکْرِ صحابہ و اَہْلِ بیت
    • آیتِ کریمہ کی وضاحت
    • خاص تَوَجُّہ کے لائق لوگ
    • ہم نے آپ کو وارفتہ پایا
    • قومِ مَحْبُوب کی نِرالی شانیں
    • مَحْبُوب سے قَرَابت کا فیضان
    • اَوْلادِ مصطفےٰ کے فضائل
    • حسنین کریمین کو اپنی اولاد پر ترجیح دیتے
    • سُنّتِ فاروقی پر عَمَل کیجیے!
    • ساداتِ کرام کی پیدائشی خصوصیات
    • (1):قریش کی 7خصلتیں
    • (2):اللہ پاک کے مَقْبُول
    • (3):قریش قیامت کے دن آگے آگے ہوں گے
    • (4):جنّت میں پہلے قریش جائیں گے
    • (5):قریش کی بےادبی کا وبال
    • (6):قریش کو آگے بڑھاؤ!
    • (7):بنو ہاشِم کھڑے نہ ہوں
    • ساداتِ کرام کی خِدْمت میں عرض
    • بہار شریعت موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • درست کیا ہے؟
    • پریشانی اور تنگ دستی سے نجات کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami