• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نِسْبتِ مصطفےٰ کی برکات arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    نِسْبتِ مصطفےٰ کی برکات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    والوں کو عطا فرما دی ہے۔

    اَوْلادِ مصطفےٰ کے فضائل

    پیارے اسلامی بھائیو! حضرت جعفر طیّار رَضِیَ اللہ عنہ پیارے آقا صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلَّم کے چچازاد ہیں، غور فرمائیے! جب چچا زاد کو آپ صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلَّم کی رشتے داری کا فائدہ نصیب ہو رہا ہے، ان کا درجہ بلند ہو رہا ہے تو وہ جو خاص آپ صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلَّم کی اَوْلادِ پاک ہیں، جن کا خمیر شریف آپ صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلَّم کے خُونِ مقدّس سے ہے، جو آپ صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلَّم کے جگر کے ٹکڑے ہیں، ان کی عظمت و شان کا عالَم پِھر کیا ہو گا...؟

    پتا چلا؛ ہم جتنی مرضی عبادات کر لیں، جتنی چاہئیں نیکیاں کر لیں مگر ایک شَرف جو سید زادوں کو حاصِل ہے کہ یہ اَوْلادِ مصطفےٰ ہیں، یہ ہمیں حاصِل نہیں ہو سکتا، لہٰذا ہم ہر گز ان سے آگے نہیں بڑھ سکتے ہیں۔

     حسنین کریمین کو اپنی اولاد پر ترجیح دیتے

    یہاں مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہ عنہ کے دورِ خِلافت کا وہ واقعہ بھی ذہن میں لائیے! ایک مرتبہ مدینۂ پاک میں مالِ غنیمت لایا گیا، حضرت عمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہ عنہ نے وہ مالِ غنیمت تقسیم کرنا شروع کیا، صحابۂ کرام علیہمُ الرِّضْوَان آ رہے تھے، اپنا حِصَّہ لیتے جا رہے تھے، اسی دوران حضرت امام حسن مجتبیٰ رَضِیَ اللہ عنہ بھی تشریف لے آئے، حضرت عمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہ عنہ نے فرمایا: بِالرَّحْبِ وَالْكَرَامَةِ یعنی (خوش آمدید!) آپ کے لیے عزّت و اِحترام ہے۔پِھر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہ عنہ نے انہیں ایک ہزار دِرْہم (چاندی کے سکے) پیش کیے۔ اس کے بعد امامِ حُسَیْن رَضِیَ اللہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • مُحَرَّم شریف کے فضائل
    • ذِکْرِ صحابہ و اَہْلِ بیت
    • آیتِ کریمہ کی وضاحت
    • خاص تَوَجُّہ کے لائق لوگ
    • ہم نے آپ کو وارفتہ پایا
    • قومِ مَحْبُوب کی نِرالی شانیں
    • مَحْبُوب سے قَرَابت کا فیضان
    • اَوْلادِ مصطفےٰ کے فضائل
    • حسنین کریمین کو اپنی اولاد پر ترجیح دیتے
    • سُنّتِ فاروقی پر عَمَل کیجیے!
    • ساداتِ کرام کی پیدائشی خصوصیات
    • (1):قریش کی 7خصلتیں
    • (2):اللہ پاک کے مَقْبُول
    • (3):قریش قیامت کے دن آگے آگے ہوں گے
    • (4):جنّت میں پہلے قریش جائیں گے
    • (5):قریش کی بےادبی کا وبال
    • (6):قریش کو آگے بڑھاؤ!
    • (7):بنو ہاشِم کھڑے نہ ہوں
    • ساداتِ کرام کی خِدْمت میں عرض
    • بہار شریعت موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • درست کیا ہے؟
    • پریشانی اور تنگ دستی سے نجات کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami