Share this link via
Personality Websites!
پاک میں ہے:
رَاَيْتُ جَعْفَرَ مَلَكًا يَّطِيرُ فِي الْجَنَّةِ، تَدْمَىْ قَادِمَتَاهُ
ترجمہ: میں نے جعفر طیار کو جنت میں فرشتے کی صورت اُڑتے دیکھا، جبکہ ان کے دونوں کٹے ہوئے بازوؤں کے نشانات سے خون ٹپک رہا تھا۔
وَرَاَیْتُ زَیْدًا دُوْنَ ذٰلِکَ
ترجمہ: اور میں نے زید بن ثابت رَضِیَ اللہ عنہ کو جعفر طیّار رَضِیَ اللہ عنہ سے کم رتبہ میں دیکھا۔
فَقُلْتُ: مَا كُنْتُ اَظُنُّ اِنَّ زَیْدًا دُوْنَ جَعْفَرَ
ترجمہ: تو میں نے کہا: میرا خیال نہیں تھا کہ زید بن ثابت، جعفر طیّار رَضِیَ اللہ عنہما سے کسی طرح کم رُتبہ ہوں گے۔
تو حضرت جبرائیل امین علیہ السَّلام نے حاضِر ہو کر عرض کیا:
اِنَّ زَيْدًا لَيْسَ بِدُونِ جَعْفَرَ
یعنی یارسولَ اللہ صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلَّم ! آپ کا خیال مبارَک بالکل حق ہے، زید بن ثابت رَضِیَ اللہ عنہ حضرت جعفر طیّار سے کم رُتبہ نہیں ہیں
وَلٰکِنَّا فَضَّلْنَا جَعْفَرَا لِقَرَابَتِہٖ مِنْکَ
ترجمہ: مگر حضرت جعفر طیّار کا ایک درجہ اس لیے بلند ہے کیونکہ وہ آپ کے رشتے دار ہیں۔([1])
اللہ! اللہ! پتا چلا؛ پیارے آقا صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلَّم کے ساتھ رشتے داری، آپ صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلَّم کے نسبی یا سُسرالی تَعَلُّق وہ عظیم فضیلت ہے، جس تک ہم نماز، روزے اور عبادات کے ذریعے نہیں پہنچ سکتے، یہ بَس ایک فضیلت ہے جو اللہ پاک نے انہیں شان
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami